سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 4139 results

511

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

جواب: غسل کرنے کےبعد اب طواف کرے گی اور اگر ماہواری کی وجہ سےاحرام کے بغیر میقات سے گزرجائے تو گنہگار ہوگی اور ایک دَم لازم ہوگا، نیز میقات پر واپس جاکر...

511
513

مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص نے ایک جگہ کو مدرسہ بنانے کے لیے وقف کیا ،لیکن اس جگہ کی رجسٹری اس کے اپنے نام ہی ہے، صرف زبانی الفاظ کے ساتھ بول کر وقف کیا ہے( یعنی لوگوں کے سامنے کہہ دیا کہ میں نے اس جگہ کو مدرسہ کے لیے وقف کردیا ہے) ،لکھ کر وقف نہیں کیا،اب یہاں مدرسہ بن بھی چکا ہے اور کچھ بچے مدرسے میں پڑھتے بھی ہیں ،لیکن اس جگہ پر مدرسہ چلنا بہت مشکل ہے کہ یہاں آبادی کم ہے، تو اب واقف چاہتا ہے کہ اس جگہ کو بیچ کر ایسی جگہ مدرسہ بنایا جائے جہاں پر آبادی زیادہ ہو ،تو کیا اب واقف اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ مدرسہ بنا سکتا ہے؟

513
514

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: لیے پڑھی ، تاکہ لوگوں کو علم ہو جائے کہ یہ بھی طریقہ ہے ۔(صحیح البخاری ، کتاب الجنائز ، جلد 2 ، صفحہ 89 ، مطبوعہ مصر ) جواب:مذکورہ بالاروایت کے ا...

514
515

کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک کمیٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرواتی ہے۔ یہ کمیٹی ٹورنامنٹ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اس میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں سے ایک مخصوص رقم انٹری فیس کے نام پر لیتی ہے، اسی رقم سے WinnerاورRunner-Up ٹیموں کو انعام ملتا ہے، جبکہ بقیہ ٹیموں کو کچھ نہیں ملتا،پوچھنا یہ تھا کہ مذکورہ ٹورنامنٹ کروانا، جائز ہے؟

515
516

جمعہ کی پہلی ساعت کی وضاحت

جواب: لیے ایک اونٹ صدقہ کرنے کا ثواب بیان کیا گیا ہے ۔ شارحین حدیث نے پہلی ساعت کا یہ معنی بیان کیا ہے کہ سورج ڈھلنے کے فوراً بعد جیسے ہی جمعہ کا وقت داخ...

516
517

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

جواب: لیے ایسا کوئی ذکر مسنون نہیں،جو اس کے سنت نہ ہونے کی دلیل ہے۔ سنن ترمذی میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے:”قال:كان النبی صلى ا...

517
518

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟

518
519

فنائے مسجد میں مسجد کا اسٹور روم بنا سکتے ہیں ؟

جواب: لیے کمرہ بنانے میں حرج نہیں۔ (خزانۃ المفتین، فصل فی المسجد، صفحہ27، ماخوذ از مخطوطہ) محیط برہانی میں ہے: ”لا بأس أن يتخذ في المسجد بيت ‌يوضع ‌فيه ال...

519
520

کیا رمئ جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟

جواب: لیے غسل کرنا مستحب یعنی اچھا عمل ہے۔ در مختار میں ہے”(وندب۔۔۔عند دخول منی یوم النحر )لرمی الجمرۃ“ترجمہ:یوم نحر کو رمئ جمرات کے لئے منی میں داخل ہو...

520