
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
آیت سجدہ ہجے کر کے پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہو گا یا نہیں؟
جواب: کسی آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے۔ اِس عبارت کے تحت علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1252ھ/18...
جواب: کسی کے لیے،کسی وجہ سےطبی لحاظ سے نقصان دہ ہو تو یہ الگ معاملہ ہےتووہ اس سے احترازکرے(بچے)۔نیزلینزآنکھوں میں لگے ہوئے ہوں تو وضو اور غسل بھی ادا ہوجائ...
ناک سے مسلسل خون بہہ رہا ہو اور نماز کا وقت تنگ ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی شخص کا خون جاری ہو گیا اور اس نے اِسی حالت میں وضو کر کے نماز پڑھ لی، پھر اس نماز کا وقت نکل گیا اور دوسری نماز کا وقت داخل ہو گیا اور اس وقت میں...
اشعار میں اللہ پاک کو نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا عاشق کہنا
جواب: کسی صورت میں بھی اللہ تعالیٰ کو عاشق کہنا جائز نہیں، لہٰذا اس سے بچنا لازم ہے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ، اللہ پاک کے...
گورنمنٹ کی معذوروں کو ملنے والی امداد، غیر معذور کے لیے لینا
جواب: کسی کا مال کھانا حرام فرمایا گیا خواہ لوٹ کر یا چھین کر چوری سے یا جوئے سے یا حرام تماشوں یا حرام کاموں یا حرام چیزوں کے بدلے یا رشوت یا جھوٹی گواہی ی...
پیشاب کرتے ہوئے جنوب کی طرف منہ کرنے کا حکم
جواب: کسی طرف منہ کرنے کی ممانعت نہیں،جس طرح چاہیں بیٹھا جا سکتا ہے،اس میں کوئی گناہ بھی نہیں۔ امام اہلسنت،مجدد دین ملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ ال...
عالم کا غیر عالم کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: کسی لائق امامت غیر عالم شخص کے پیچھے نماز پڑھےاوروہ درست نمازپڑھائے تو اس کی نماز ہوجائے گی ۔ البتہ! جس جگہ کوئی امام مقرر نہ ہو تو وہاں غیر عالم کی...
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
جواب: کسی عذر کی وجہ سے ہو مثلاً تھک چکا ہے آرام کرکے سعی کرنا چاہتا ہے تو حرج نہیں۔ نیز اگر کوئی بغیر عذر کے بھی تاخیر کرتا ہے تو اس پر دَم وغیرہ کچھ لازم ...
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
جواب: کسی نے اپنی بیوی کو حالتِ حیض میں طلا ق دی تو طلاق دینے والا گنہگار ہوگا لیکن اس کی طلاق واقع ہوجائے گی اور اس شخص کو رجوع کا حکم دیا جائے گا جیساکہ ا...