
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
موضوع: کاروباری شراکت میں نفع و نقصان کی تقسیم کا کیا طریقہ ہے؟
نابالغ اولاد دوسرے ملک میں ہو، تو والد پر کس ملک کی قیمت کے اعتبار سے صدقہ فطر لازم ہوگا؟
سوال: ایک اسلامی بھائی ملازمت کی وجہ سے دوسرے ملک رہتے ہیں، جبکہ بیوی بچے یہاں پاکستان میں ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے نابالغ شرعی فقیر بچوں کا فطرہ یہاں کے حساب سے ادا کریں گے یا جہاں پر رہتے ہیں ، اس ملک کے حساب سے ادا کریں گے ؟
سوال: مسواک کرنے کاطریقہ کیاہے ؟
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: طریقہ سکھایا، وہاں یہ انداز اختیار کرنا تعلیم امت کے لیے تھا، جیساکہ اس توجیہ اور محمل کے متعلق مرقاۃ المفاتیح میں ہے :”ولعله لتعليم الأمة“ ترجمہ :ح...
مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر اسلامی بھائی نے جبے کے نیچے اور اسلامی بہن نے برقعے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو ان کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
قرآن پاک میں کئی آیات پر سجدہ لکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟
سوال: قرآن پاک کی کئی آیات میں سجدہ لکھا ہوتا ہے اور نمبر بھی لکھا ہوتا ہے، اسکا مطلب کیا ہے؟ ہم نے بچپن میں سنا ہے کہ جب آیت پڑھتے ہیں یہ لکھا ہے تو ایک سجدہ کرنا ضروری ہےکیا یہ درست ہے ، اگر سجدہ کرنا چاہیئے تو اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
جواب: اسلامیات) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے "تسموا بخياركم" ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328،...
سوال: زم زم پینے کا کوئی طریقہ حدیث میں ہے تو بتادیجئے۔