
موضوع: سیہہ کھانا حلال ہے یا حرام؟
جواب: حلال ہوتی ہے ،صورت مسئولہ میں خالہ کانواسہ ،یہ اصل بعیدیعنی ناناکی فرع بعیدہے لہذااس کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے ۔فتاوی رضویہ میں ہے " اور اپنی اصل بعید کی ...
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
جواب: طریقہ آسان لگے، وہی اختیار کرنا بہتر ہے۔ اِن تینوں صورتوں کو صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1367ھ /194...
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
جواب: حلال کیابیع اورحرام کیاسود۔ (سورة البقرۃ ،آیت نمبر275 ) جو نفع قرض سے مشروط ہو وہ نفع لینا حرام ہوتا ہےجیساکہ حدیث شریف میں ہے: ” كل قرض جر منفعة ف...
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
جواب: حلال ہوگیالیکن مسلمان تک پہنچنے میں اس ذبح شرعی کاثبوت یقینی نہیں بلکہ اس میں شک ہے کیونکہ ممکن ہے کفاراسی طرح کی مہرکسی اورجانور کولگاکروہ مسلما...
دکاندار کا اپنی مرضی سے زیادہ سامان دینا کیسا ؟
سوال: دکاندار اگر اپنی مرضی سے سامان میں کچھ زیادتی کردے ، تو کیا وہ زیادتی میرے لیے حلال ہوگی ؟ مثلاً میں نے دکاندار سے 3کلو چاول خریدے لیکن دکاندار 3 کلو چاول دینے کے بجائے اپنی مرضی سے مجھے 3 کلو 10 گرام چاول دیتا ہے یعنی 10 گرام زیادہ ، تو کیا یہ 10 گرام چاول میرے لئے حلال ہوں گے ؟
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: طریقہ پر ہو اور معروف طریقہ یہ ہے کہ اگر محتاج ہو توبغیرعوض ورنہ قیمت کے عوض استعمال کرے۔)‘‘ (فتاوی رضویہ ،ج2،ص508،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَاللہُ اَعْ...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
جواب: حلال نہیں ہے۔ (سنن ابوداؤد،کتاب الزکوۃ،باب من یعطی من الصدقہ،جلد1،صفحہ242،مطبوعہ لاھور) اس حدیث پاک کےبارےمیں مبسوط سرخسی میں ہے”يعنی لايحل السؤال ل...