
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔
روزہ دار عورت کا بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
سوال: اگر روزہ دار عورت بچے کو دودھ پلائے تو اس عورت کا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: عورت دونوں کےلیے)اور نمازِ عید کے بعد مسجد اور عیدگاہ میں نفل نماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی،شرعاً ناپسندیدہ عمل ہے۔ مزیدتفصیل یہ ہے کہ اَئمہ احناف کے ...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
جس شخص کو ڈرین پائپ لگا ہو، اس کے وضو کا حکم
سوال: کسی کا آپریشن ہوا اور اسے ڈرین پائپ لگا دیا گیا جس سے خون اور پیشاب مسلسل نکل رہا ہے ، ایسے مریض کے لئے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: لگا ،تو سیّدنا فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ اس کی طرف لپکے اور اس کو کندھے سے پکڑ کر کھینچا اور فرمایا بیٹھ جا ، اہلِ کتاب اسی وجہ سے ہلاک ...
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: لگا کر خالی ہاتھ ہو جاتے ہیں۔ کچھ وہ بد نصیب ہوتے ہیں جو ناجائز اور حرام کاموں میں پیسہ اڑا دیتے ہیں ،یہ سب ہمارے معاشرے میں آنکھوں دیکھی باتیں ہیں۔ ...
مغرب کے وقت بچوں کا گھرسے باہر جانا
جواب: لگالو اور انہیں منتشر ہونے سے باز رکھو۔ ایک روایت میں" اکفتوا" کے الفاظ ہیں جس کا مادہ کاف، فا اور تا ہےاور اس کا معنی یہ ہے کہ بچوں کو اپنے ساتھ لگا...