سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 8177 results

521

وضو میں سیدھے ہاتھ سے پاؤ ں دھونے کا حکم

سوال: کیا دائیں ہاتھ سے پاؤ ں دھونا جائز ہے؟

521
522

سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں

سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔

522
523

سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: کلی کرتے وقت منہ سے سرخ تھوک نکلے اور وہ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا ؟

523
524

حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟

جواب: پر تفصیلی گفتگو کریں گے:(1) آیا گردے کے اندر پیشاب کی نالی ہوتی ہے یا نہیں ؟(2) اگر ہوتی ہے تو کیا اس نالی کو جدا کیے بغیر گردہ پاک ہوگا یا نہیں ؟(3)...

524
525

نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟

جواب: قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔دلائل نیچے مذکور ہیں ۔ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مُختارِ کُل ہونے کے عقیدے کا معنیٰ بڑی وضاحت کے ساتھ صدر الشریعہ، مفتی ا...

525
526

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: قرآن نہیں ہے ، ہاں دعا و ثنا کی نیت سے فاتحہ پڑھی ،تو کوئی حرج نہیں ، علامہ ابن قدامہ عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ فرماتے ہیں : نمازِ جنازہ میں اذکار آہستہ ہی ...

526
527

بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم

جواب: قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا:(وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هٰذَا حَلٰلٌ وَّ هٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوْا عَلَى...

527
528

قرآن کی قسم کھانے کا حکم

سوال: مستقبل کے کسی کام کے کرنے یا نہ کرنےپرقرآن کی قسم اگر کسی نے کھا لی ، تو کیا اس کا کفارہ ہوگا؟

528
529

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

529
530

اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟

جواب: قرآن لابن العربی میں ہے:”فَأَمَّا الْاِخْتِلَافُ فِي الْفُرُوعِ فَهُوَ مِنْ مَحَاسِنِ الشَّرِيعَةِ“ترجمہ:فروعی مسائل میں اختلاف محاسن شریعت میں شمار ہ...

530