سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 4881 results

521

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

سوال: مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ ہم نے ایک چینل پر کسی معتبر عالم دین سے اِس کی ممانعت سنی ہے، جبکہ دوسری طرف یہ روایت بھی موجود ہے کہ تم میں سے جس سے ہو سکے، وہ مدینہ منورہ میں مرے،کہ یہاں مرنے والوں کی میں شفاعت کروں گا۔ (الحدیث)دونوں میں کیا تطبیق ہو گی؟

521
522

چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟

جواب: پانی بہانے سے نہیں نکلیں گی توایسی صورت میں لازم ہے کہ ہاتھ وغیرہ لگائے بغیرپانی بہائے ۔ اسی طرح اگرصابن لگانے سے نکلیں گی اوربغیرصابن کے نہیں نکلی...

522
523

بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم

سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

523
524

ہاتھوں پر شاپر چپک گیا، تو وضو و غسل کا حکم

جواب: پانی بہانا ضروری ہے ۔ اگر بلا ضرر و مشقت اتارنا ممکن ہو ،تو اتارے بغیر وضو و غسل درست نہیں ہوں گے ۔ ہاں اگر واقعی مذکورہ شاپر کو ہاتھ سے اتارنا ضرر ...

524
525

مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟

جواب: حکم دیا ہو،لہٰذا اس کے حکم کے بغیر اس کی طرف سے کسی دوسرے کا حج کرنا، درست نہیں ہو گا، سوائے اِس کے کہ وارث اپنے مورِث(مرحوم) کی طرف سے اس کے حکم کے ب...

525
526

مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔

526
527

غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے

جواب: پانی پہنچنے سے مانع ہوں، لیکن انہیں بآسانی زائل کیا جاسکتا ہو تو اس کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اگر غسل سے پہلے اس کا علم ہوجائے، تو اس کو زائل کرنا لازم...

527
528

ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟

528
529

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: حکم) کا صیغہ وارد ہوا ہے اور مطلق امر وجوب کا تقاضا کرتا ہے، جبکہ اس کے خلاف پر قرینہ موجود نہ ہو۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴾فَصَل...

529
530

بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟

جواب: پانی جانا یہ کھولنے کے لئے عذر نہیں۔قبر کھولنے کے اعذار شریعت میں یہ بیان کئے ہیں۔ مثلا: کسی کی زمین میں بغیر مالک کی اجازت کے دفن کرد یاگیا اور مالک ...

530