سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 1971 results

521

ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا

جواب: نفل کے علاوہ باقی روزے، مثلاً قضائے رمضان اور نذر غیر معیّن اور نفل کی قضا (یعنی نفلی روزہ رکھ کر توڑ دیا تھا اس کی قضا) اور نذر معیّن کی قضا اور کفّا...

521
522

جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟

سوال: عمرہ کے لئے جاتے ہیں، تو جب جہاز میں میقات پر سے گزرتے ہیں، تو اس وقت احرام کی نیت کرتے ہیں، ایسی صورت میں احرام کے نفل کس طرح پڑھے جا سکتے ہیں؟

522
523

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

جواب: اجازت نہیں۔ ہمارا دینِ اسلام ایک دوسرے کی راحت و آرام کا خیال رکھنے، مشکل وقت میں دوسروں کے کام آنے، کسی کو تکلیف نہ دینے اور اپنے باہمی تعلّق...

523
524

روزے دار کا نوالہ نگلنا کیسا؟

سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟

524
525

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

جواب: اجازت کچھ حدود وقیود سے مقید ہے، چونکہ کسی بھی عضو کو چیرنا، کاٹنا یا تلف کرنا، درحقیقت اُس عضو کو فاسِد کرنے کے مترادف ہے اور یہ اُصولی طور پر ممنوع...

525
526

قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا

جواب: اجازت ہے۔ لیکن عنقریب باب قضاء الفوائت میں یہ مسئلہ آئے گا کہ اپنی قضا سے دوسرے کو با خبر نہ کریں ،کہ وقت گزار کر نماز ادا کرنا گناہ ہے، اسے ظاہر نہ ک...

526
527

ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم

جواب: اجازت ہے،تیسری بار کھجانے سے نماز فاسد ہوجائے گی، لہٰذا اگر کوئی شخص نماز میں مچھر بھگانے یا خارش وغیرہ کرنے کی غرض سے ایک رُکن میں تین بار پاؤں اٹ...

527
528

جمعہ کی مکمل نماز میں نیت کرنے کا طریقہ

جواب: نفل ہیں۔ ان کی نیت کے متعلق تفصیل: فرض جمعہ میں د ورکعت فرض جمعہ کی نیت کریں گے اور اس کے علاوہ بقیہ تمام سنتوں اور نفل میں جمعہ کی سنت اور جم...

528
529

غسل کرتے ہوئے ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟

سوال: ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟ اور غسل ہو گا یا نہیں؟

529
530

مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص نے مسجد کے لیے 5 مرلے کا پلاٹ وقف کر دیا۔ کچھ عرصے بعد اس کے بھائی نے بھی اُسی پلاٹ سے متصل مزید 5 مرلے کا پلاٹ مسجد کے لیے وقف کیا۔ اب مکمل رقبہ 10 مرلے ہے۔ مسجد بنانے کے لیے اِن دس مرلوں کی تقریباً چار فٹ تک بنیادیں بھی اٹھائی جا چکی ہیں۔اب معاملہ یہ ہے کہ اِس دس مرلہ پلاٹ کے بالکل سامنے ایک اور 10 مرلے کا کارنر والا پلاٹ ہے، جسے 2 گلیاں لگتی ہیں۔اب دونوں واقِف یہ چاہتے ہیں کہ موجودہ 10 مرلہ سنگل گلی والے پلاٹ کو فروخت کر کے اُسی قیمت سے سامنے کارنر اور ڈبل گلی والے پلاٹ کو خرید کر وقف کریں اور اُس پر مسجد تعمیر کریں ۔ کیا اِس کی شرعاً اجازت ہے؟ نوٹ:واقِفین نے موقوفہ پلاٹ کو وقف کرتے ہوئے استبدال کی شرط نہیں لگائی تھی۔ مطلقاً وقف کیا تھا۔جگہ بدلنے کا ذہن بعد میں بنا ہے۔

530