سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 4668 results

522

مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھانجے کا فروٹ کا کام تھا ، میں نے اور میرے بھائی نے اس کو ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے (یعنی ڈیڑھ لاکھ میں نے اور ڈیڑھ لاکھ میرے بھائی نے) اور اس کو اس بات کا پابند کیا کہ ان سے الگ الگ تجارت کرنا، ان کا حساب کتاب الگ الگ ہی ہوگا، اس نے اس بات پر عمل کیا اور دونوں مالوں کو آپس میں نہیں ملایا۔ اس میں میرا معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ میرے ڈیڑھ لاکھ روپے سے فروٹ خریدو اور جو نفع ہو مجھے اس میں سے آدھا دے دینا، آدھا تمہارا ہوگا! تو وہ جب منڈی گیا، وہاں اسے مناسب قیمت میں اچھا سودا مل رہا تھا لیکن اس کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے کم پڑ رہے تھے، تو اس نے اس میں اپنے 50ہزار روپے ملادئیے، یوں اس نے دولاکھ روپے کا مال خرید لیا اور اس طرح ہمارے فروٹ کے کام میں ہوتا بھی ہے کہ اگر مناسب سودا مل رہا ہو اور پیسے کم ہوں تو اپنے پیسے ملاکر مال خرید لیا جاتا ہے، اب اس نے یہاں اپنے شہر کراچی میں لاکر بیچا تو اس سے ٹوٹل 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا۔ اور میرے بھائی کا اس سے معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ اس سے فروٹ خریدو، اس کام میں جو بھی نفع ہو، اس میں سے صرف 25 فىصد بھائی کا ہوگا، باقی 75 فيصد اس کا ہوگا۔ قضائے الٰہی سے درمیان میں ہی میرے بھائی کا انتقال ہوگیا اور ابھی ان کا آدھا مال ہی میرا بھانجا بیچ پایا ہے، اس میں سے آدھا مال موجود ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ: (1) میرے معاہدے میں کل مال بک جانے کے بعد جو 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا، اس کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا؟ یعنی میرے والے مال میں 50 ہزار روپے میرے بھانجے نے بھی لگائے ہیں، اس کے بعد بھی ٹوٹل نفع میں سے آدھا آدھا ہوگا یا اس میں کوئی تبدیلی ہوگی؟ (2) میرے مرحوم بھائی کے پیسوں سے خریدے ہوئے باقی مال کو بیچنے کا بھانجے کو حق حاصل ہے یا نہیں؟ اور اس میں جو پرافٹ ہوگا، اس میں سے اس کو مقررہ نفع ملے گا یا سب میرے بھائی کے بچوں بچیوں کا ہوگا ؟

522
523

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

جواب: کتا ہے؟بلکہ یہ تو بالاجماع صحت ِبیع کو لازم کرتا ہے)۔“(فتاوی رضویہ، جلد 17، صفحہ 590، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) 2. کوپن کی بنیاد پرملنے والے ڈسکاؤنٹ کا حک...

523
524

حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم

جواب: کتاب ہے، اس میں درود پاک کی کثرت اور ساتھ ساتھ چند مقامات پر آیات مبارکہ بھی لکھی ہوئی ہیں۔ حکم شریعت یہ ہے کہ حالتِ حیض و نفاس اور اسی طرح حالت جناب...

524
525

حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: کتاب الصلاۃ، باب في صلاة القاعد، جلد 4، صفحه 225- 226، مطبوعه ریاض) امام اہل سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 1340ھ / ...

525
527

شوہر بے پردگی کا کہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر لڑکی کی شادی ہو جائے اور شوہر اس کو بے پردگی کا کہے، مجبوراً اس لڑکی کو بے پردگی کرنی پڑے، جبکہ وہ کرنا نہیں چاہتی، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟

527
529

قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم

جواب: کتا ، یا بال کھینچتا ہے کہ رِیح خارِج ہونے کا خیال گزرتا ہے ۔اِس (طرح کے وسوسے آنے )پر حکم ہو ا کہ نَماز سے نہ پِھرو، جب تک تَری یا آواز یا بُو نہ پ...

529
530

رکشے سے بسکٹ کا ایک پیکٹ گر گیا، اس کا مالک نہیں مل رہا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: کتا ہے اصل مالک مل جائے۔اگر مالک مل جائے، تواسے یہ بسکٹ دے دیں، یوں آپ بریٔ الذمہ ہوجائیں گے۔ البتہ اگر اس کے باوجود بھی کسی طرح اصل مالک کا پتا نہ چل...

530