سرچ کریں

Displaying 5291 to 5300 out of 6884 results

5291

کیا محمد کریم مرزا نام رکھ سکتے ہیں؟

سوال: الحمدللہ ہمارے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، تو ہم نے اس کا نام رکھنے کی کوشش کی ہے ”محمد کریم مرزا“۔ میں نے کنفرم کرنا ہے کہ اس طرح یہ نام رکھنا ٹھیک ہے؟

5291
5292

دوران حمل حفاظت کے لیے دعا یا سورتیں پڑھنا

سوال: کیا حاملہ عورت اپنی حفاظت کے لیے دعا یا سورتیں پڑھ سکتی ہے؟

5292
5294

خوفِ ریا سے عمل چھوڑنا بھی ریا ہے، اس کی وضاحت

سوال: ایک جملہ میں نے سنا تھا کہ خوفِ ریا سے ترکِ عمل بھی ریا ہے، اس جملہ کا کیا مطلب ہے؟

5294
5296

مُردوں کے ستر کے احکام

سوال: کیا مردوں کے ستر کا حکم بھی زندوں کی طرح ہی ہے؟

5296
5297

میت کو قبرستان کے لئے کندھوں پر کیوں لے جاتے ہیں؟

سوال: میت کی چار پائی کو کندھے پر رکھ کر قبرستان کیوں لے کر جاتے ہیں؟ اور اس کی دلیل کیا ہے؟

5297
5298

مؤذن کے علاوہ کسی اور شخص کو اقامت پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے لئے جو تکبیر پڑھی جاتی ہے، مؤذن کسی اور سے پڑھوا سکتا ہے؟ (سائل:قاری ماہنامہ فیضان مدینہ)

5298
5299

ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔

5299
5300

کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم

سوال: کوّے نے دودھ میں چونچ ڈال دی تو دودھ کا کیا حکم ہے؟

5300