
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
جواب: اللہ ﷺکے فرمان کے مطابق منع ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
جواب: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾ترجمہ کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو۔ (القرآن،پارہ...
ثناکی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟
جواب: اللہ بھی ثناہے اورالتحیات بھی ثناہے اورثناکوثناکی جگہ پرپڑھاگیااس لئے نمازاداہوجائے گی اورسجدہ سہوبھی واجب نہیں ہوگا، واللہ اعلم عزوجل ورسول...
بارش کا پانی اور نالی کا پانی مکس ہوجائے تو اس پانی کا حکم
جواب: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾ترجمہ کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو۔ (القرآن،پارہ...
وتر میں دعائےقنوت بھول گئے تو اب کیا کریں؟
جواب: اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
رباب فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ رباب نام کا معنی
جواب: اللہ علیہ وسلم من النساء۔ الرباب بنت النعمان بن امرئ القيس بن عبد الأشهل الأنصارية الاشھلیۃ، والدة معاذ بن زرارة الظفري، ذكرها ابن حبيب أيضا۔۔۔أسلمت ا...
جواب: اللہ پاک کے نبی علیہ الصلوۃ والسلام کانام ہے، ایک قول کے مطابق ان کااصل نام حزقیل ہے، یہ حضرت موسی علیہ الصلوۃ و السلام کے تیسرے خلیفہ بھی تھے، ان کا ...
کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
جواب: اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔
الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیھما کے قول کے مطابق طہارت کافتویٰ دینا ہی مصلحت کے مطابق اور اسی میں دفع حرج اور امت کے لئے آسانی ہے واللہ اعلم عزوجل ورسولہ ا...