سرچ کریں

Displaying 531 to 537 out of 537 results

531

کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بڑی بہن (بیوہ)جن کی عمرتقریباً 65سال ہے وہ بغیرکسی محرم کے عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہی ہیں۔میری بہن کویہ کہاگیاہے کہ اس عمرمیں محرم کی پاپندی نہیں ہے ۔ان کے ساتھ ان کی دیورانی اورکچھ خواتین اوران کے ایک عزیزاپنی بیوی کے ہمراہ جارہے ہیں ۔ کیااس طرح میری بہن بغیرمحرم شرعی سفرکرکے عمرے کی ادائیگی کے لئے جاسکتی ہیں ؟

531
532

بے نمازی ہونے سے نکاح پر اثر پڑتا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا میاں بیوی میں سے کوئی ایک بے نمازی ہو جائے تو نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

532
533

حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کانکاح دسمبر2015میں ہوا،7اکتوبر2016کوکچھ وجوہات کی بناء پراس نے اپنی بیوی کوتین طلاقیں دے دیں ۔معلوم یہ کرناہے کہ لڑکی حاملہ ہے۔اس کی عدت کتنی ہوگی ؟اوراس لڑکی کادوسری جگہ نکاح کب تک کرسکتے ہیں ؟

533
534

شوہر سے الگ رہنے کے بعد طلاق ہوئی تو عدت کب سے ہوگی؟

جواب: بیوی شوہر کے ساتھ نہیں رہی وہ عدت میں شمار نہیں ہوگا اور عدت عورت کی حالت کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے۔ عورت اگر حاملہ نہیں تو اس کی عدت تین حیض ہوت...

534
535

جوڑا صدقہ کرنے والی حدیث میں جوڑے کی وضاحت

جواب: بیوی کو زوجین کہتے ہیں، رب تعالٰی فرماتا ہے: (مِنْ کُلٍّ زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ) اور ممکن ہے کہ زوجین سے مراد بار بار صدقہ یا دن رات میں صدقہ یا علان...

535
536

رضاعی ولدیت ثابت نہ ہونے کا ایک اہم مسئلہ

جواب: بیوی سے ہوئی تھی اس سے بھی دودھ پینے والے بچے کا کوئی رشتہ قائم نہیں ہوا، لہٰذا اس سے نکاح ہوسکتاہے۔ مزید وضاحت یہ ہے کہ عموماً دودھ تب آتا ہے جب مرد...

536
537

اللّٰہ تعالی کو ظالم کہنا کفر ہے؟

جواب: بیوی کورکھناچاہے تو تجدید نکاح بھی ضروری ہوگا ۔ فتاوی امجدیہ میں ہے ”ظلم ایک شی قبیح و عیب ہے اور اس (اللہ تعالی )میں عیب پایا جانا محال ہے ،لای...

537