سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 952 results

531

پیشگی اجرت دینے کی شرط پر اجرت میں ڈسکاؤنٹ دینے کا حکم

جواب: نعتہ او عملہ کالخیاط والقصار والصباغ والاسکاف“ یعنی: اگر پیشگی اجرت کی شرط لگائی ، تو مستاجر پر پیشگی اجرت دینا اورپہلے حوالے کرنالازم ہے خواہ جس چی...

531
532

عورت کا اپنے ماموں کے ساتھ عمرہ کے لئے جا نا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرے پاس عمرہ کرنے کے پیسے موجود ہیں ،لیکن محرم نہیں ہے ،البتہ میرے ماموں اور مامی عمرہ کرنے جا رہے ہیں،تو کیا میں ان کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہوں یا نہیں؟

532
533

اپنے گھر کی بیٹری مسجد کی بجلی سے چارج کرنا

سوال: ایک شخص روزانہ صبح کے وقت یا کبھی شام کے وقت مسجد میں آکر اپنے گھر کی بڑی بیٹری چارج کر کے جاتا ہے ،جبکہ اس کے محلے میں بیٹریاں چارج کرنے والی دکان بھی موجود ہے،مگر اس کے باوجود بھی وہ شخص اپنے پیسے بچانے کے لیے ایسا کرتا ہے۔ایسے شخص کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

533
534

طواف اور سعی کرتے وقت جوتے ساتھ رکھنا

جواب: پیسے یا کھانا وغیرہ ڈالا جاتا ہے، فقہائے کرام نے حالتِ احرام میں وہ تھیلی یا بٹوا پہننا محرم کے لئے جائز قرار دیا بلکہ صحابہ کرام علیھم الرضوان سے اس ...

534
535

شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم

سوال: میرا کھیتی باڑی کا کام ہے۔ میں اپنے کام کے لئے ایک شخص کو کام پہ رکھتا ہوں، جس کے بارے میں پتہ ہے کہ وہ شراب پیتا ہے۔ اصل میں وہ پیسے دوسروں کی بنسبت کم لیتا ہے اور کام صحیح کرتا ہے۔ تو ایسے شخص کو کام پہ رکھنا کیسا؟

535
536

بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی شادی شدہ بیوہ بہن کو پیسے دیتا ہے یا کھانے پینے کی چیز دیتا ہے اس نیت سے کہ اللہ پاک مجھے صدقہ کا ثواب عطا کرے تو کیا اس شخص کو صدقہ کا ثواب ملے گا ؟

536
537

زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا

جواب: پیسے یا اس کے برابرحاجتِ اصلیہ سے زائد مال نہ ہو یا ہو لیکن وہ اتنا مقروض ہو کہ اس مال سے اس کا قرض مائنس کیا جائے، تو اس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ...

537
538

ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے کبوتر ادھار خریدا، جس سے خریدا وہ اب کہہ رہا ہے کہ یہ کبوتر بیمار ہے مجھے واپس کردو تاکہ میں نے جس سےلیا ہے اس کو واپس کردوں، میں نے اس کو کبوتر واپس کردیا، تو کیا اب مجھے اس کے پیسے دینے پڑیں گے؟

538
539

مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پلاٹ مدرسہ کے لئے وقف کیااورقبضہ بھی دے دیالیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تین چارسال تک اسے بنایانہ جاسکااب زیدکہتاہے کہ میراپلاٹ مجھے واپس کردومیں اپنے ذاتی استعمال میں لاؤں گایامدرسہ کے علاوہ کسی اورمصرف میں صرف کردوں گا،کیازیدوہ پلاٹ واپس لے سکتاہے یاکسی اورمصرف میں صرف کرسکتاہے؟ سائل:محمدفیاض(فیصل آباد)

539
540

مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا

جواب: پیسے دے کر ٹینکر سے پانی منگوانا پڑتا ہے ۔ ایسی تنگی کی صورت میں صرف ایک آدھ بوتل بھرنے کی حد تک اجازت ہو سکتی ہے، اس میں بھی وہاں کا عرف دیکھا جائے گ...

540