سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 852 results

531

کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک نوکری پیشہ ہے اورمعقول تنخواہ پاتاہے اس نے آمدنی میں اضافے کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے ”فارایکسٹ “کاکاروبارشروع کیا جس میں کئی لاکھ روپے لگے مگرکاروبار میں اسے نقصان سے دوچارہوناپڑا،مذکورہ کاروبارکے لیے رقم اس نے لوگوں سے قرض لی تھی۔پھرلوگوں کے قرض کی واپسی کے مطالبہ پراس نے دوبینکوں سے سودی قرض لیا،اورلوگوں کاقرض اتاردیا،اب یہ شخص سودی قرض میں پھنساہواجو کہ چودہ لاکھ(1400000)روپےتک ہوچکاہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں !کیامذکورہ صورت میں زیدکوزکوۃ دینے کی اجازت ہے جبکہ وہ شرمندہ بھی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی اورتوبہ کرچکا۔ نوٹ:واضح رہے کہ زیدکے پاس کوئی پراپرٹی یازیورات یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنا مال نہیں ہے کہ وہ قرض اداکرکے نصاب کامالک ہو۔(آمدنی سے گھریلوخرچ ہی چلتاہے)زیدہاشمی نہیں ہے۔ سائل:انواراحمدصدیقی (مغلپورہ)

531
532

پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

جواب: اصول(ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی اوپر تک آباء و اجداد) اور فروع (بیٹے بیٹیاں، پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں نیچے تک اولاد) میں سے کسی کو بھی زکوۃ نہیں ...

532
533

ویڈیو پر ناجائز ایڈز لگوانے کا حکم‎

جواب: اسلامیہ کے مہذّب و مذَہّب (یعنی سنہری) اصول و ضوابط گناہوں کا مکمل انسداد اور روک تھام کرتے اور بدی کے ليے کوئی رخنہ باقی نہیں چھوڑتے۔ ان سنہری اصولوں...

533
534

ناپاک دیوار پر پینٹ کردیا جو سوکھ گیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: اصول ہے کہ اگر وہ ناپاک ہو جائیں ،تو انہیں دھو کر پاک کرنا ضروری نہیں بلکہ خشک ہونے سے بھی پاک ہوجائیں گی، جبکہ نجاست کا اثر یعنی رنگ،بو یا ذائقہ با...

534
535

گندم کی پِسوائی کی اُجرت میں اسی سے آٹا دینا کیسا؟

جواب: اصول و ضوابط کا پابند ہے۔ نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے چنانچہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ’...

535
536

نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟

جواب: اصول یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو دن کے کسی حصہ میں ایسی حالت میں ہو گیا کہ اس کی یہ حالت اگر دن کی ابتدا میں (یعنی سحری کے وقت) ہوتی، تو اس پر روزہ رکھنا لا...

536
537

مقروض پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: اصول یہی ہے کہ وہ دَین جس کا کوئی مطالِب بندوں کی طرف سے ہو چاہے مطالبہ فی الفور ہو یا تاخیر سے وہ مانع زکوٰۃ ہوتا ہے اور اتنا مال اس کے حوائج اصلی...

537
538

پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟

جواب: کاروباری اخلاقیات کی رُو سے دیکھا جائے تو یہاں مارکیٹنگ ٹولز ہوتے ہیں جن کو فالو کرنے میں دکاندار ہی کا فائدہ ہے کیونکہ جب کمپنی کوئی انعامی اسکیم لان...

538
539

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

جواب: اصول وہ ہے، جسے امام قاضی خان رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر فقہائے کرام نے بیان کیا ہے کہ جو شخص اِس معاملے میں مبتلا ہو کہ یا تو نماز کے بعض ارکان بےوضو ہو...

539
540

گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا

جواب: اصول(ماں باپ، دادا، نانا) و فروع(بیٹا، پوتا، نواسہ وغیرہ) میں سے نہ ہواور ہاشمی و سید بھی نہ ہو اور ایسا نابالغ بھی نہ ہو جس کا باپ غنی ہو۔ اسی طرح می...

540