
رات کو نماز میں سورہ ملک پڑھنے سے مخصوص فضیلت حاصل ہوگی؟
جواب: کسی خاص طریقے کی قید کے بغیر یہ بیان ہوا ہے کہ رات میں سورۂ ملک پڑھنے والے کو یہ فضیلت ملے گی، لہذارات کونمازمیں سورہ ملک پڑھنے سے بھی یہ فضیلت حاصل ...
میت کے تیجہ، چہلم و برسی وغیرہ کی نیاز کھانا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو فوتگی والے دن کے کھانے، تیجے، ساتویں، دسویں، بیسویں اور چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز میلاد،نذر اور نیاز کے کھانے کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری( گریڈ اسٹیشن،کہوٹہ، راولپنڈی)
عربان نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: کسی کے نام پر نام رکھیں جبکہ وہ ان کے ساتھ خاص نہ ہو، اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہوں گی۔ عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے ”يقال: ...
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
جواب: کسی کاعقیقہ نہیں ہوا ہوتو وہ اس کے والدین نے اپنا شکرانہ ادا نہیں کیا ،اور اس بناء پر اب اس کو اپنے بچوں کے شکرانے میں عقیقہ کرنے سے منع کیوں کیاجائےگ...
پاگل کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا کتا جو سدھانے کے قابل نہیں ہوتا اور غصے میں کسی کو بھی کاٹ لیتا ہے، ایسے کتے کی خرید وفروخت کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
اہل جنت کی جہنمی رشتہ داروں کے جنتی ہونے کی تمنا پوری ہوگی؟
سوال: جنت میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے، جن کے باپ ،دادا، بہن ،بھائی یا دیگر محرم رشتے دار کافر ہوں گے اور ہمیشہ جہنم میں رہیں گے، تو اگر کسی جنتی رشتہ دار کی خواہش ہو کہ اس کا وہ رشتہ دار جو جہنم میں ہے، کاش وہ بھی جنت میں ہوتا،تو کیا اس کی یہ خواہش پوری کی جائے گی؟
تجھے فلاں سے خدا بھی نہیں بچا سکتا کہنے کا حکم
جواب: کسی مخلوق کے مقابلے میں اُسے عاجز ٹھہرانا ہے، جو کہ شانِ الٰہی میں صریح گستاخی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، ہر مخلوق پر غالب...
کیا حضرت یوسف کے بھائی نبی تھے؟
جواب: کسی پر ایمان میں فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ کے حضور گردن رکھے ہیں۔ (ت) اسباط یہی ابنائے یعقوب علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ اس تقدیر پر تو ان کی توہین ...
تعمیرات سے پہلے بنیادوں میں ذبیحہ کا خون ڈالنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ عام طورپرجب مکان کی تعمیرات کاآغازکیاجاتاہے تولوگ کسی جانورکوذبح کرکے اُس کاخون بنیادوں میں ڈالتے ہیں۔شریعت کی روسے اس کی کیاحیثیت ہے؟ سائل:عبدالقیوم(نارتھ کراچی)
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: کسی شخص کے گلے میں ایسا زخم ہو ، جو رکوع و سجود کے ساتھ نماز ادا کرنے سے بہتا ہو، وہ ان کے ساتھ نماز نہ پڑھے ،بلکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھے اور یہی ...