
کیا چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ جائز تصور ہوگا؟
جواب: مدت چھ ماہ ہے، لہذا نکاح کے پورے چھ مہینے یا اس سے زائد عرصے میں پیدا ہونے والا بچہ جائز اور ثابت النسب شمار ہوگا ۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری، جوہرۃ ال...
بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: مدت کے مقابلے میں دراہم لینا سود ہے ،کیا تو نہیں دیکھتا کہ جس قرض کی ادائیگی کی مدت پوری ہو چکی ہو ، اس میں اگر مدیون نے مال میں زیادتی کردی تاکہ دا...
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
جواب: مدت مقرر نہیں، نصف سے زِیادہ بچہ نکلنے کے بعد ایک آن بھی خون آیا تو وہ نِفاس ہے اور زِیادہ سے زِیادہ اس کا زمانہ چالیس ۴۰ دن رات ہے اور نِفاس کی مدت ک...
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟
سوال: حالتِ روزہ میں منہ کے اندر بلغم آجائے، تو اسے نگل لیں، تو اس کاکیا حکم ہے ؟
کیا بیوی شوہر کے کہنے پر قضا روزہ توڑ سکتی ہے؟
سوال: ہندہ شوہر کی اجازت کے بغیر رمضان کے قضا روزے رکھ رہی ہو، اب کسی دن شوہر کام سے چھٹی کرلے اور وہ ہندہ کو ہم بستری کے لیے بلائے اور روزہ توڑنے کا کہے۔ تو کیا اس صورت میں ہندہ کو شوہر کے کہنے پر اس روزے کو توڑنے کی اجازت ملے گی؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
سوال: روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا "اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ؟
روزہ میں کھارے پانی سے کلی کرنا اوراس کاذائقہ حلق میں جانا
سوال: روزہ کی حالت میں کھارا پانی منہ میں لیا ،پھر کلّی کرنے كے کچھ دیر بعد تھوک كے ساتھ کھارے پانی کا ذائقہ بھی اندر چلا گیا ،تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے کی حالت میں حجامہ کروانے کا حکم
جواب: روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ البتہ روزے کے دوران حجامہ کروانے کی وجہ سے نقاہت(کمزوری) بھی طاری ہوجاری تی ہے، تو اگر اس کی حالت ایسی ہو کہ اس سے اتنی کمزوری ہو جا...