
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
جواب: غسل کرلیا یا ایک نماز کا وقت گزرگیا، تو عدت ختم ہوگئی ،دس دن پورے کرنا ضروری نہیں ۔ بہار شریعت میں ہے : ”پچھلا حیض اگر پورے دس دن پر ختم ہوا ہے تو...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: طریقہ کی غیب سے تعلیم دی گئی۔“(تفسیر عزیزی مترجم، پارہ30، صفحہ 96، مطبوعہ نوریہ رضویہ پبلی کیشنز، فیصل آباد) حدیثِ پاک میں ہے: ”عَن ابْنِ عَبَّاس ...
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
سوال: ایک چیونٹی ہوتی ہے اور اسی طرح اس سے تھوڑا سا سائز میں بڑا ایک insect ہوتا ہے، جسے ہم اپنی زبان میں مکوڑا کہتے ہیں،اگر یہ پانی کی ٹینکی میں گر جائے تو کیا اس ٹینکی کے پانی سے غسل اور وضو ہو جائے گا؟
بچے کو گھٹی دینے کا طریقہ اور شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچّے کی پیدائش کے بعد اسے گُھٹی دینے کا طریقہ کیا ہے نیز اس موقع پہ کون کون سے اعمال کرنے چاہئیں؟
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: طریقہ ہے۔ قرآنِ پاک میں تین طلاقیں مکمل ہو جانے سے بیوی کے شوہر پر حرام ہو جانے اور دوبارہ اس کے نکاح میں آنے کی قدرت ہونے کے متعلق ارشاد ہوتا...
تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا
جواب: غسل کرے اور اس ایک ہی غسل میں جنابت سے پاکی، عید اور جمعہ کے غسل کی بھی نیت کرلے تو اسے ان تمام عبادتوں کا ثواب حاصل ہوگا۔ یہی حکم اس وقت ہوگا کہ جب ک...
سوال: ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ ارشاد فرما دیں ۔
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: طریقہ بہتر ہے۔ اور اگر فجر کی سنت چھوٹ جائیں تو اب انہیں سورج نکلنے کے 20 منٹ بعد سے زوال کے وقت سے پہلے ادا کر سکتے ہیں اور اس کا ادا کرنا مستحب ہ...
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
سوال: ہمارے ہاں آج کل لائن میں جو پانی آرہا ہے اُس پانی میں تھوڑی سی مٹی اور ریت بھی ساتھ میں آرہی ہے، تو کیا اُس پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا ؟