
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
سجدہ تلاوت کافی مقدار میں رہ گئے ہوں، تو ان کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
جواب: مکروہ وقت نہ ہو تو فی الفور سجدہ تلاوت ادا کرلیا جائے کہ بلا وجہ شرعی سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا شرعاً مکروہِ تنزیہی و ناپسندیدہ عمل ہے۔ ...
نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم
جواب: مکروہ تنزیہی ہو گا ، کیونکہ ہر وہ کام جس کی وجہ سے نماز کے خشوع و خضوع میں فرق آئے،اس کے ہوتے ہوئے نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہوتا ہے۔ فتاوی رضویہ می...
نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا
جواب: مکروہ ہے۔ البتہ اگر بھولے سے خلافِ ترتیب اگلی سورت پڑھنے کی بجائے پچھلی سورت شروع کی جیساکہ سوال میں مذکور ہے تو اب حکم یہ ہے کہ جو سورت شروع کی ...
سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا
جواب: مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کف ثوب (کپڑا سمیٹنے) میں داخل ہے ،جس سے حدیث پاک میں منع فرمایا گیا ہے ۔اور اس طرح پڑھی ہوئی نماز ،واجب الاعادہ(یع...
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper) ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
جواب: مکروہ ہے ، لہٰذا جب بھی نام والی انگوٹھی یا لاکٹ پہن کر بیت الخلا جائے، تو لاکٹ یا انگوٹھی باہر رکھ دے یا جیب میں ڈال لے یا کسی دوسری چیز میں لپیٹ ل...
کاپر کے گلاس میں پانی پینا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں زنگ موجود ہوتا ہے، اور زنگ کھانے میں شامل ہونے سے کھانا مضر ہو جاتا ہے، جبکہ قلعی سے زنگ دور ہو جاتا ہے، لہٰذا قلع...
ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: مکروہ تنزیہی ہے اوراس حالت میں نماز ہوجائے گی مگرخلاف اولی ہے۔ اور اگرتکبرکے طورپرٹخنوں سے نیچے شلوار رکھتا ہے توحرام ہے اوراس صورت میں نمازمکروہ تحر...
جس پانی کو پاؤں لگ جائے، اس کو پینا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے، پینے کے لئے علاوہ کوئی اور جائز استعمال مثلاً پودوں وغیرہ میں ڈال دیں۔ مستعمل پانی پاک ہے، البتہ اس کو پینے یا کھانے وغیرہ میں استعم...