سرچ کریں

Displaying 5531 to 5540 out of 7268 results

5531

اسپیکر بیچنے کا حکم

سوال: اسپیکربیچنا جائز ہے یا نہیں؟ میری دکان پر بلو ٹوتھ والے اور کارڈ والے ہر طرح کے اسپیکر موجود ہیں تو کیا انہیں بیچنا درست ہے؟

5531
5532

ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا

سوال: بعض اوقات کام کرتے ہوئے ہاتھوں پر کٹ لگ جاتے ہیں ۔ کیا اس کے علاج کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟

5532
5533

سوالاتِ قبر کا احادیث سے ثبوت

جواب: ہے؟ تووہ کہتاہے: میرا رب الله تعالی ہے، پھروہ کہتے ہیں : تیرا دین کیا ہے؟ تووہ کہتا ہے: میرا دین اسلام ہے، پھروہ کہتے ہیں: یہ شخصیت کون ہیں جو تم میں ...

5533
5534

قبر میں چٹائی بچھانے کا حکم ؟

جواب: نامکروہ ہے اورشایداس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بلاضرورت مال کوتلف ضائع کرنا ہے۔ پس یہ مکروہ تحریمی ہے اوراسی وجہ سے لایجوز (یعنی جائز نہیں )کے ساتھ تعبیر کیا...

5534
5535

ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا

سوال: اگر حیض کا خون، پیشاب یامنی وغیرہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑوں کو پانی سے پاک کر لینا کافی ہوگا؟ یا سرف وصابن لگانا ضروری ہے؟ نیز پانی سے پاک کرنے کے بعد کیاہم ان میں عبادت کر سکتےہیں؟

5535
5536

مینا جسے لالی بھی کہتے ہیں، کیا اس کا کھانا حلال ہے ؟

سوال: مینا جسے لالی بھی کہا جاتا ہے، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟رہنمائی فرمادیں۔

5536
5537

غیر مسلم کے دئیے ہوئے پھل، فروٹ یا روٹی وغیرہ کھانا

سوال: غیر مسلم روم پارٹنر اگر کوئی چیز مثلاً پھل، فروٹ یا روٹی دے تو اس کا کھانا کیسا ہے؟

5537
5538

صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سہیل نے اپنی ذاتی دوکان مع مکمل سامان (میز کرسیاں وغیرہ) اپنی رقم سے آفس کے طور پر تیار کی۔ پھر اس دوکان میں ارشد اور منیر کو پراپرٹی ڈیلنگ کا کام اس طرح شروع کروایا کہ منیر پورا وقت دوکان پر بیٹھے گا اور ارشد تین گھنٹے دوکان پر دے گا۔ جبکہ یہ طے پایا ہے کہ سہیل خود کام نہیں کرے گابلکہ دوکان کا کرایہ لینے کے بجائے کمیشن میں شریک ہو گا، اور کمیشن کے ذریعے جو آمدنی ہو گی تینوں میں تقسیم ہو گی۔ البتہ منیر کمیشن سے ایک حصہ زیادہ رکھے گا۔ ان تینوں کا اس طرح آپس میں کمیشن تقسیم کرنا درست ہے؟

5538
5539

گناہ کتنی دیرمیں لکھاجاتاہے ؟

سوال: جب بندہ گناہ کرتا ہے، تو فرشتے کتنی دیر میں اس کا گناہ نامہ اعمال میں لکھ دیتے ہیں؟

5539