
کیا زندہ انسان کی روح جسم سے نکل کر سیر کرتی ہے؟
سوال: کیا زندہ انسان کی روح جسم سے نکل کر سیر کر کے واپس آسکتی ہے؟
نیاز کے نام پر نکالے ہوئے پیسے مسجد میں دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ سیلری میں سے جو ایک پرسنٹ نیاز کے نام پرنکالتےہیں تو اس سے نیاز ہی ضروری ہے یا مسجد میں بھی دے سکتے ہے؟
سوال: عمامہ پہننا سنت ہے یا مستحب ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔
عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت حیض کے دنوں میں مہندی لگوا سکتی ہے اور ناخن کاٹ سکتی ہے؟
مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم
موضوع: کیا مرد پیٹ اور پیٹ کھول کر نماز پڑھ سکتا ہے؟
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
سوال: آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرو۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟
کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟
سوال: کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟
سوال: حج تمتع کرنے والا،عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیتا ہے،توکیا اب اسے 8 ذو الحجہ کو احرام باندھنے میقات سے باہر جانا ہوگا؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ احرام میقات کے باہر سے باندھ کر آنا ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتادیں کہ ہم نیت کیاکریں گے؟کیونکہ حج تمتع کی نیت تو ہم پہلے ہی کرچکے تھے (یعنی ہماری تو پہلے سے ہی نیت تھی کہ ہم حج تمتع کریں گے)۔