
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: یادہ سخت حرام ہے ۔ البتہ! کسی کی قرائت اگر بلا قصد اوزان موسیقی میں سے کسی وزن کے موافق نکلے تو اصلاحرج والزام نہیں ۔ رہا قرآن عظیم کو آواز...
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے ایک جگہ کو مدرسہ بنانے کے لیے وقف کیا ،لیکن اس جگہ کی رجسٹری اس کے اپنے نام ہی ہے، صرف زبانی الفاظ کے ساتھ بول کر وقف کیا ہے( یعنی لوگوں کے سامنے کہہ دیا کہ میں نے اس جگہ کو مدرسہ کے لیے وقف کردیا ہے) ،لکھ کر وقف نہیں کیا،اب یہاں مدرسہ بن بھی چکا ہے اور کچھ بچے مدرسے میں پڑھتے بھی ہیں ،لیکن اس جگہ پر مدرسہ چلنا بہت مشکل ہے کہ یہاں آبادی کم ہے، تو اب واقف چاہتا ہے کہ اس جگہ کو بیچ کر ایسی جگہ مدرسہ بنایا جائے جہاں پر آبادی زیادہ ہو ،تو کیا اب واقف اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ مدرسہ بنا سکتا ہے؟
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: یاد ہے کہ کس کس نے دیا اور کتنا دیا ؟ تو وہ مثلِ مالِ لقطہ ہے ، اسے مسجد میں صَرف کر سکتے ہیں۔“ (فتاوی رضویہ،ج16،ص247،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ،...
جواب: نہ کرنے دونوں کااختیارہوتاہے ۔ البتہ! اگر وہ جوان ہو تو اس سے پردہ کر لینا مناسب ہے۔ بلکہ اگر خدانخواستہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توایسی صورت میں اس ...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
جواب: یاد پر ملنے والا نفع ہے جو کہ حرام اور سود ہے۔ رہی بات مقروض کے اپنی خوشی سے اضافی رقم دینے کی تو یہ لینا بھی جائزنہیں کیونکہ یہ اضافی رقم دینا اسی ...
اہلِ جنت، جہنمی رشتے داروں کے جنتی ہونے کی خواہش کریں تو کیا وہ پوری ہوگی؟
جواب: یاد کیا ،اللہ پاک اسے جنت میں داخل فرمائے گا اور اس کے گھر والوں میں سے ایسے دس لوگوں کے بارے میں اس کی شفاعت قبول فرمائے گا جن پر جہنم واجب ہو چکی تھ...
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: یادہ نمازوں کے دوران بے ہوشی رہے، تو ان نمازوں کی قضا لازم نہیں ہوتی۔ نیز قضا نماز کی ادائیگی کے وقت کوئی شرعی عذر پایا جائے، مثلاً مریض قیام پر قا...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
جواب: یادہ کنگھی کرنے کو ناجائز قرار نہیں دیا گیا بلکہ اس کا ناپسندیدہ ہونا بیان کرنا مقصود ہے، اور مقصد یہ ہے کہ مرد کو بناؤ سنگھار میں مشغول نہیں رہنا چاہ...