
مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟
سوال: میں نے شرعی رہنمائی لے کر ایک شخص کو بطور مضاربت پیسے دئیے، اس نے ان پیسوں کے ذریعے تجارت کی اور اَلحمدُلِلّٰہ نفع ہوا، اب ہم مضاربت کو ختم کر رہے ہیں میرے لئے مضاربت کا نفع لیناکیسا ہے کیونکہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ مضارب نے تجارت شرعی اصولوں کے مطابق کی ہے یا نہیں؟
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: شرعی طریقہ کار کے مطابق نکاح کرلے۔ اور اگر مرد کو معلوم ہی نہ ہو کہ عورت عدت میں ہے،تو اب عدت میں ہونے والا ایسا نکاح، نکاحِ فاسد ہوگا، نکاح ...
عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
جواب: شرعی تقاضے پورے نہ ہوتے ہوں تو اس کا استعمال ممنوع ہے۔ خود برقعہ بھی ایسا نہیں ہونا چاہئے جو اپنی طرف متوجہ کرے۔ سوال میں مذکور برقعہ (سفید برقعہ...
حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟
سوال: اس وقت دور حاضر میں کتنا شرعی حق مہر رکھنا چاہئے جو کہ شرعی، دینی اور دنیاوی لحاظ سے کافی ہو، تو رشتۂ ازدواج خوش اسلوبی سے جاری رہے؟
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: شرعی حکم کی تفصیل مع دلائل و جزئیات درج ذیل ہے: فقہ کی کتب میں یہ اصول مطلق ذکر کیا گیا کہ ہر وہ نمازکہ جو کراہتِ تحریمی کے ساتھ ادا کی گئی ہو، تو اس...
جواب: شرعی“ترجمہ: کسی مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں کہ بغیر کسی سبب شرعی کے کسی کا مال لے۔ (ردالمحتار، کتاب الحدود باب التعزیر،ج3،ص178، داراحیاء التراث العرب...
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
جواب: شرعی فقیر کو مالک بنانا شرط ہوتا ہے ،چونکہ مدرسے کی تعمیر اور دیگر اخراجات پر زکوٰۃ کی رقم صَرف کرنے میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانانہیں پایا جاتا،...
جواب: شرعی ہیں(یعنی ان کے پاس قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کے برابرکسی قسم کا مال موجود نہیں ہے) اور وہ سیدوھاشمی بھی نہیں...