
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟
جواب: دار کرنا بھی عمدہ وَصْف ہے، مگر نمازِ تہجد کے لیے مسجد کے اسپیکر سے اعلان کرنا، کہ علاقے والے بھی تہجد کے لیے بیدار ہوں اور نمازِ تہجد پڑھیں، تو یہ ...
زکوۃ کی رقم سے مدرسہ کی زمین خریدنا
جواب: مالک بنانا) شرط ہےجبکہ مدرسے میں تملیک نہیں پائی جاتی، لہذا مدرسے کی زمین خرید نے میں یہ رقم براہِ راست استعمال نہیں کی جا سکتی، تاہم! اگر زکاۃ کی ...
مضاربت کو وقت سے مقید کرنا کیسا ؟
جواب: مال المضاربۃ بوقت معین فبمضی ذلک الوقت تنفسخ المضاربۃ “ یعنی : اگر رب المال مضاربت کو ایک معین وقت کے لئے موقت کردے تو اس وقت معین کے گزرتے ہی مض...
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: دار رقم انھیں دینا ہےاور اگر ایک ہی فقیرکودیناچاہے تودس دنوں میں دے ۔ بیان کردہ تینوں چیزوں میں اختیار ہے کہ ان میں سے جو چاہے کرے، اگر ان میں سے کسی ...
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: شخص گنہگار بھی ہوگا۔ میت کو غسل دیتے ہوئے بلا حاجت تین بار سے زائد پانی بہانا اسراف اور مکروہِ تحریمی ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: مالدار پر واجب ہے اگرچہ حج میں ہو، بلکہ یہ (قربانی) حج کا شکرانہ ہے۔ قارِن اور متمتع پر واجب اگرچہ فقیر ہو اور مُفْرِد کے لیے مستحب اگرچہ غنی ہو۔‘‘ (ب...
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
جواب: مال فرمانا ثابت ہے، جیسے سفید، سبز دھاری دار، زرد اور وہ ٹوپی مبارک کبھی تو سر اقدس سے چمٹی ہوئی اور کبھی اٹھی ہوئی ہوا کرتی تھی۔ (4)حضور نبی ک...
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
جواب: شخص تراویح پڑھا رہا تھا ، وہ دو رکعت پر تشہد میں بیٹھا ، پچھلی صفوں میں سے نمازیوں نے لقمہ دیا ، ان کے گمان میں ایک رکعت ہوئی تھی ، امام نے لقمہ نہیں ...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: مالہ حتیٰ یحصل لہ منھم نحو مال او جاہ او ثناء۔“یعنی ریاکاری سے مراد یہ ہے کہ عمل کرنے والے کا اپنی عبادت سے مقصود غیر اللہ کی رضا حاصل کرنا ہو، اس طرح...