
اللّٰہ تعالیٰ نے سب سے پہلے کس چیز کو پیدا کیا؟ دار الافتاء
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ! میرے ماں باپ آپ پ...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ایک حدیث میں ہے:’’امر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ببناء المساجد فی الدور وان تنظف وتطیب‘‘ ترجمہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم ...
9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
جواب: رضی اللہُ تعالیٰ عنہم کی ارواحِ طیبہ کو ثواب پہنچانے کی نیت سے مسلمانوں کے لیے پانی کی سبیل لگانا بلا شبہ جائز،مستحب اور ثواب کا کام ہے، حدیث پاک میں ...
اللہ کے 99 نام - اسماء الحسنی کی فضیلت
جواب: رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:اللہ عز وجل کے ننانوے (ایک کم سو)نام ہیں ،جس نے انہیں یاد کر لیا وہ جنت می...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارک میں فرمایا:”لاتعقن والدیک وإن أمراک أن تخرج من أھلک ومالک “ ترجمہ: خبردار ماں باپ کی نافرمانی نہ کرنا، اگر چہ وہ تجھ...
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب گرج کی آواز سنتے تو آپ گفتگو چھوڑ کر یہ آیت پڑھتے: ”وَ یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهٖ وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ مِنْ خِیْفَتِهٖ“پھ...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،آپ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:عورت (پوری کی پوری)چھپان...
ازوٰی نام کے معنی اورازوی نام رکھنا کیسا
جواب: رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام ہے جو کہ صحابیہ تھیں،رضی اللہ تعالی عنہا۔ لسان العرب میں ہے:” زوى الشيء يزويه زيا وزويا۔۔وزواه : قبضه. وزويت الشيء: ...
مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے
جواب: رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بیمار ہوگیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے دم فرمایا کرتے، پس آپ نے ایک د ن مجھے دم کیا پھر فرمایا بِسْمِ اللّ...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔