سرچ کریں

Displaying 5701 to 5710 out of 7455 results

5701

وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا

سوال: کیا وزن کم کرنے کے لیے اسلام میں انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting)کرنا جائز ہے ؟ اس کا طریقہ یہ ہےکہ انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ کرنے والے لوگ یا 5 نسبت 2 (5:2) کے فارمولے پر عمل کرتے ہیں اور یا 16 نسبت 8 (16:8) کے فارمولے پر، یعنی پانچ دن معمول کے مطابق کھاتے ہیں اور پھر دو دن 500 یا 600 کیلوریز سے زیادہ خوراک نہیں کھاتے۔ جبکہ کچھ رات 8 سے دن تک 16 گھنٹے بھوکے رہتے ہیں اور پھر اس کے بعد آٹھ گھنٹے میں پانچ چھ سو کیلوریز سے زیادہ نہیں کھاتے۔

5701
5702

تحفہ دے کر واپس لینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)

5702
5703

تین طلاق کے بعد مہر کا مطالبہ کیا صرف عدت میں ہی ہوسکتا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہربیوی کو تین طلا ق دیدے تو عورت صرف عدت تک ہی مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے یا بعد میں بھی کر سکتی ہے جبکہ مہر مطلق باندھا گیا ہے؟

5703
5704

اجتہادی خطا کسے کہتے ہیں؟

جواب: پہنچنے میں مجتہدسے خطاہوجائے تویہ خطا،خطائے اجتہادی کہلاتی ہے۔لیکن یہ یادرہے کہ مجتہدسےپوری طاقت صرف کرنے کے بعدخطاہوجائے تواس کوشش پربھی اس کوایک اجر...

5704
5705

قرض لے کر حج کرنے سے حج کا فرض ادا ہوگا یا نہیں؟

سوال: میرے پاس کچھ سال قبل کروڑ روپے تھے اس وقت حج نہیں کیا تھا،اب رقم کسی جگہ لگا دی اور قرض لے کر حج پر جارہا ہوں ، کیا میرا فرض حج ادا ہوجائے گا؟

5705
5706

گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا

جواب: کر کے انھیں کھلایا جائے،لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کھانا بنانا ہی حرام ہو ،یا بنا ہوا کھانا (العیاذ باللہ) پھینک دیا جائےبلکہ جب پہلے سے کھاناموج...

5706
5707

قرض کی ادائیگی کی دعا

جواب: کر) کفایت کر دے، حرام (رزق) سے بچا اور اپنے فضل سے مجھے اپنے علاوہ سے بے نیاز کر دے (یعنی کسی دوسرے کا محتاج نہ کر)۔ (سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 526، رقم ...

5707
5708

کھانے کے بعد چالیس قدم چلناسنت ہے یانہیں؟

جواب: کرنی چاہیے،اگرچہ سو قدم ہی ہو۔ اوربعض متاخرین نے چالیس قدم کو مستحسن (اچھا)کہا ہے۔ احیاء علوم الدین (احیاء العلوم) میں ہے :” قال الحجاج لبعض الأط...

5708
5709

کیا نظرِ بد سے انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے؟

جواب: کر دیتی ہے اور اونٹ کو ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔ (مسندالشھاب، حدیث 1057، جلد 2، صفحہ 140، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) مذکورہ حدیث پاک کی شرح کرتے ہوئے صاحب فی...

5709
5710

احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا

جواب: کرنے والااحرام کی حالت میں ہے تواس پرصدقہ ہے برابرہے کہ اس نے دوسرے کے حکم سے ایساکیاہے یااس کے حکم کے بغیرایساکیاہے۔(فتاوی ہندیہ،کتاب المناسک،الباب ا...

5710