
تاریخ: 03 ذو الحجۃ الحرام 1446 ھ / 31 مئی 2025 ء
کھڑے ہوکر درود و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت؟
تاریخ: 01ذوالحجۃ الحرام 1446 ھ / 29 مئی 2025 ء
تاریخ: 30 ذو القعدۃ الحرام 1446 ھ / 28 مئی 2025 ء
الیکٹریشن کا چیز کھول کر چیک کرنے کے پیسے لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض الیکٹریشنز نے اپنی دکان پر لکھا ہوتا ہےکہ کوئی بھی چیز چیک کرنے کی پچاس روپے فیس ہوگی ، پھر اگر مالک وہ چیز بنوائےتو اس کا خرچہ بتا دیتے ہیں اور اس صورت میں کھول کر چیک کرنے کے الگ سے پیسے نہیں لیتے البتہ اگر مالک وہ چیز نہ بنوائے توکھول کر چیک کرنے کے پچاس روپے لیتے ہیں اورخرابی (Fault) بتاکر ، وہ چیز بند کر کے واپس دے دیتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: اور خوبصورتی کے لئے پہنا جاتا ہے ،اور یہی اس کے حاجت اصلیہ سے زائد ہونے کی دلیل ہے۔ حدیث پاک میں ہے:"أن امرأتين اتتا رسول الله صلى الله عليه وسلم...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا بکر پر 2500روپے دَین تھا، بکر ایک ساتھ اس دَین کو ادا نہیں کرسکتا ،خالد نے زید سے کہا کہ تمہارا بکر پر جو دَین( جو چیز واجب فی الذمہ ہو کسی عقد مثلاً بیع یا اجارہ کی وجہ سے یا کسی چیز کے ہلاک کرنے سے اسکے ذمہ تاوان ہو یا قرض کی وجہ سے واجب ہو، ان سب کو دَین کہتے ہیں۔ (حاشیہ بہارشریعت،752/2)) ہے وہ مجھے 2000روپے میں بیچ دو، میں تمہیں 2000 یکمشت دے دیتا ہوں پھر زید سے میں تھوڑا تھوڑا کرکے وصول کرتا رہوں گا،کیا خالد اور بکر کا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں ؟
موضوع: قطمیر کا مطلب اور اس نام کا شرعی حکم
اُجرت طے کئے بغیر بال کٹوانا جائز نہیں
جواب: اوضہ ہوں، مثلاًبال بنوانے وغیرہ کی خدمات اور معاوضہ طے نہ کیا جائے تو ایسا کرنا جائز نہیں ۔ ایسی صورت میں اُجرتِ مثل دینا ہوگی مطلب یہ کہ مارکیٹ میں ج...
زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک مکان کرایہ پر لینا چاہتا ہوں جس کا کرایہ عام طور پر پچیس ہزار روپے اور ایڈوانس پانچ لاکھ روپے ہوتا ہے لیکن مالک مکان نے مجھے یہ آفر کی ہے کہ اگر آپ مجھے بارہ لاکھ روپے ایڈوانس دے دو تو میں کرایہ کم کرکے پندرہ ہزار کردوں گا۔ کیا اس طرح زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا جائز ہے؟
تاریخ: 02ذوالحجۃالحرام1446ھ/30مئی2025ء