
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے والد صاحب سے وراثت میں کیا ملا تھا؟
جواب: کریوں کاریوڑ،ایک لونڈی حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا جوکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی ماں بھی ہیں، ایک غلام شقران،اور ایک تلوار ملی، جس کانام ماثور ت...
عورت کے نفاس سے فارغ ہونے پر بچے کے سر کے بال دوبارہ اتروانے کا حکم
سوال: جب عورت نفاس کے خون سے پاک ہوتی ہے تو کیا بچےکے بال اتروانے ضروری ہیں؟ اکثر لوگ کہتے ہیں اس کی دوبارہ ٹنڈ کروائی جائے؟
پودوں میں گوبر کی کھاد ڈالنا کیسا؟
جواب: کر دیتا ہے نیز اس گوبر کے مٹی ہوجانے سے پہلے جو پانی اس میں ڈالا جاتا ہے وہ بھی ناپاک ہو جاتا ہے ۔ اس پانی کے باہر نکلنے کے لیے گملوں کے نیچے سوراخ ہو...
نامحرم کے ساتھ شادی شدہ والی زندگی گزاریں تو کیا اس سے بے برکتی ہوتی ہے؟
جواب: کریں اور توبہ کریں۔ واضح رہے کہ گناہوں کی وجہ سے بھی رزق میں تنگی آتی ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح میں ابنِ ماجہ کے حوالہ سے حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے م...
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
کسی ناجائز کام کے متعلق یوں کہنا کیسا کہ "کاش یہ کام جائز ہوتا"؟
جواب: کرنا کفر ہے اور اگر کسی شریعت میں جائز تھی تو اس کے جائز ہونے کی تمنا کرنا کفر نہیں، لہذا جو چیز کبھی کسی شریعت میں جائز نہیں تھی اس کے متعلق کہنا ک...
قربانی واجب ہونے کا نصاب اگر قربانی کے دنوں کی راتوں میں پایا جائے تو حکم؟
جواب: کر 12ذو الحجۃ الحرام کے غروبِ آفتاب تک کسی بھی وقت قربانی واجب ہونے کی شرائط پائی جانے پر قربانی واجب ہوجائے گی، دن میں ہی شرائط کا پایا جانا ض...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مجھے دمہ کا مرض ہے اور اس کے علاج کے لیے ایک حکیم صاحب نے کہا ہے کہ آپ کیکڑا استعمال کریں ،اس کا سوپ پیا کریں آپ کے لیے مفید ہے، تو اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیکڑا استعمال کرنا کیسا ہے ؟