
دوسرے عمرہ سے پہلے حلق یا تقصیر کرنا ضروری ہے؟
جواب: احرام کھولنے کاوقت آئے گاتوحلق کروانایاتقصیرکرواناضروری ہوگا،لہذا اگر ایک بار عمرہ کرنے کے بعد بال کٹوائے یا حلق کروا لیا تو دوبارہ عمرہ کرنے کی صورت...
عورت کی کلائی کا کچھ حصہ کھلا ہو، تو نماز ہوجائے گی؟
سوال: اگر عورت نے ایسی قمیص پہنی ہو کہ جس کی آستین آدھی کلائی سے بھی کچھ اوپر تک ہو، جس کی وجہ سے اُس کی کلائی ظاہر ہورہی ہو۔ اِسی حالت میں وہ عورت نماز ادا کرے، تو کیا اُس کی نماز ادا ہوجائے گی ؟
حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا عورت حیض (ماہواری) کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھ سکتی ہے؟ یا اسمائے حسنیٰ کا وظیفہ کر سکتی ہے؟
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟
کیا قیامت کے دن سب برہنہ ہوں گے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: حالت میں اٹھایا جائے گا۔(صحیح مسلم،رقم الحدیث 2859،جلد 4،صفحہ 2194، دار إحياء التراث العربي ، بيروت) المعجم الاوسط میں حدیث پاک ہے:”عن ابن عباس ر...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ وغیرہ سے فارغ ہو کر بغیر احرام باندھے میں نے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے چار طواف کیے لیکن ہر مرتبہ ہر طواف کے صرف چار، چار پھیرے کیے،وقت کی کمی کی وجہ سے تین ،تین پھیرے چھوڑ دیئے اور اب پاکستان واپس آچکا ہوں۔اس صورت میں کیا حکم ہے؟کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ تو لازم نہیں؟
عمرہ کرنے کےبعد ، حلق سے پہلے نفلی طواف کرنا
جواب: احرام سے باہر آجائیں پھر اگر نفلی طواف کرناہوتو کرلیاجائے ، البتہ ایسا کرنے کی وجہ سے کوئی دم، صدقہ یا کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہو گا۔ فتاوی حج وعمرہ...