
امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم
سوال: اگر امام صاحب شرعی فقیرہیں اور سید یا ہاشمی نہیں ہیں ،تو انھیں فطرانہ دے سکتے ہیں ،جبکہ فطرانہ ان کی تنخواہ میں نہ دیاجائے بلکہ علیحدہ سے دیاجائے۔اگران میں سے کوئی شرط نہ پائی گئی توامام صاحب کودینے سے فطرانہ ادانہیں ہوگا۔
شادی کے بعد ایک بار بھی ہمبستری نہ کی جائے تو حکم
سوال: میاں بیوی شادی کے بعد ایک دفعہ بھی ہمبستری نہ کریں تو کیا حکم ہے اور کب تک کا وقت شریعت میں ہے ؟ چار مہینے تک نہ کریں تو کیا حکم ہوگا؟
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
جواب: نہیں کرسکتا۔ تنویر الابصار و درمختار میں ہے:”( لو سمع المصلي ) السجدة ( من غيره لم يسجد فيها ) لأنها غير صلاتية ( بل ) يسجد ( بعدها ) لسماعها من غ...
آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا
جواب: نہیں ہے،ہاں!اس کالحاظ ضرورہے کہ اتناگرم نہ ہوکہ کسی فرض یا سنت کی تکمیل نہ کرنےدے ،اگرکسی فرض کی تکمیل نہ ہوگی تووضووغسل نہ ہوگا اوراگرکسی سنت کی تکمی...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
سوال: آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے کافی لوگ سینی ٹائزر (sanitizer) استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔sanitizer ایک لیکوڈ(liquid) ہوتا ہے جو ہاتھوں پر لگایا جاتا ہے تاکہ ہاتھوں پر موجود بیکٹیریا اور جراثیم ختم ہو جائیں۔اگرچہ ایسے sanitizer بھی ملتے ہیں جن میں الکحل نہیں ہوتی لیکن اکثراچھے sanitizers میں 60%یا زیادہ الکحل شامل ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کایوں ہاتھوں پر استعمال شرعاجائز ہے؟سائل:علی رشید عطاری(لندن)
کھانے کے بعد خلال کیا تو نکلی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
جواب: نہ کیا ، اس پر کوئی حرج نہیں۔ جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ حکم وجوبی نہیں بلکہ اختیار پر ہے ، لہٰذااگر کوئی اس کے خلاف کرتا ہےیعنی زبان کے ذریعے نکلن...
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: نہ ہو اور اُسے شرعی اعتبار سے زمین یا کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت ہو، تو اگر وہ کرسی پر بیٹھ کر رکوع کرتے ہوئے اپنے سر اور کمر دونوں کو جھکائے،...
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
جواب: نہ ہوتوباپ اور بیٹا ہم زلف بن سکتے ہیں ،مثلا بیٹے کا جس عورت سے نکاح ہو رہا ہے وہ اس کی خالہ نہ ہو،یعنی وہ اس کی اپنی حقیقی یارضاعی ماں کی سگی یا...
موت کے وقت کلمہ نہ پڑھ سکا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی کا ایکسیڈنٹ ہو اور اچانک موت آجائے کہ اُس کو کلمہ پڑھنے کا موقع ہی نہ ملے، اگر اِس حالت میں مسلمان بندہ مر جائے توکیا یہ بھی ایمان والی موت ہے کہ اچانک موت آئی اور کلمہ ہی نہ پڑھ سکا ۔