
جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت
جواب: کسی کی کچھ رکعتیں مثلا آٹھ، باقی رہ گئیں اور امام وتر کو کھڑا ہوگیا تو امام کے ساتھ و تر پڑھ لے پھر باقی ادا کرلے جب کہ فرض جماعت سے پڑھے ہوں اور یہ ...
اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟
کیاقرض دی ہوئی رقم واپس ملنے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا ہوگی؟
جواب: ادائیگی اس وقت لازم نہ تھی لیکن جیسے ہی وہ قرض وصول ہواتو اس زکوۃ کی ادائیگی بھی لازم ہوگئی اگر زید نے قرض وصول ہونے کے بعدبلا عذروہ زکوۃ ادا نہیں کی ...
گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات عشر کی ادائیگی سے پہلے نکالنا
سوال: عشر کی ادائیگی سے پہلے گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات نکالے جائیں گے یا نہیں؟
زکوٰۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا
سوال: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر دے سکتے ہیں یا نہیں؟
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: کسی منافی نماز قول یا عمل کے ذریعے سے قصداً نماز سے باہر ہونا ہے ۔“(البحر الرائق، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 311، مطبوعہ بیروت) بہارِ شریعت میں ہے:”خرو...
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: ادائیگی میں تاخیر پر اضافی پیسے لینا سود ہے چنانچہ مبسوط میں ہے: ”مقابلة الأ جل بالدراهم ربا، ألا ترى أن في الدين الحال لو زاده في المال ليؤجله لم...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: کسی وارث کابلاوجہ اپنے شرعی حصے سے زیادہ حصہ لینا،دوسرے ورثاء کے حصے خود رکھ لینا اوردوسرےورثاء کوان کے شرعی حصے سے محروم کرناظلم وغصب ہے، جوسخت ناجا...
جواب: کسی سند صحیح سے آپ سے ممانعت ثابت نہیں ، ثانیا جہاں آپ کی طرف ممانعت کی نسبت کی بھی گئی ہے، تو اس کی صورت یہ ہے کہ رمضان کے فوری بعد عید کے دن بھی ...