
روزے کی حالت میں منہ سے خون نکلنے کاحکم
سوال: میرا دانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ،اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے،میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی ،ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال
سوال: مجھے دمے کا مرض ہے،جو اب کافی بڑھ چکاہے،جس کی وجہ سے مجھے باربار پمپ لینا پڑتا ہے یعنی انہیلر استعمال کرنا پڑتاہےَمجھے اس کا شرعی حکم بتادیں کہ روزے کی حالت میں پمپ لینے کاکیاحکم ہے؟
مسافر کسی شہر میں ایک ماہ کا قیام کرے تو نماز قصر کرے گا؟
جواب: نیت کرلے تو وہ مقیم ہوجائے گا اور وطنِ اقامت میں نماز پوری ادا کرنا ہوگی ، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کام والے شہر میں پوری نماز ہی ادا کرے گا۔ ...
حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم
سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟
کیا گھر کے متعدد افراد کی قربانیوں کے لیے ہر بکری کا معین ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر کے پانچ افراد نے قربانی کرنی ہو اور وہ پانچ بکریاں خریدیں، تو کیا معیّن کرنا ضروری ہے کہ فلاں بکری فلاں کی طرف سے ہے یا صرف اتنی نیت بھی کافی ہے کہ یہ پانچ بکریاں ہم پانچ افراد کی طرف سے ہیں یعنی ہر ایک کی طرف سے ایک بکری، تو کیا اس نیت سے قربانی کریں، تو قربانی ہو جائے گی؟
استری کرتے ہوئے دھواں ناک میں چلا جائے ، تو روزے کا حکم
سوال: میرا روزہ تھا اور میں کپڑے استری کر رہی تھی، کپڑے گیلے تھے جس کی وجہ سےاس کا دھواں ناک میں بار بار جاتا رہا،اس صورت میں روزے کا حکم کیا ہو گا جبکہ روزہ دار ہونابھی یاد تھا ؟
کیا ماہواری کی حالت میں میلاد وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نیت سے قرآن کریم کی کسی آیت یا اس کےکسی حصے کا پڑھنا جائز نہیں، اس کے علاوہ دیگر اذکار، کلمہ شریف،درود پاک وغیرہ پڑھ سکتی ہے، بیان کرسکتی ...
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
جواب: نیت سے سات پھیرے طواف کرے ۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے:” طواف قدوم مفرد اور قارِن کے لیے سنت ہے، متمتع کے لیے نہیں۔“(بہار شریعت،جلد1،صفحہ 1050، مک...
سوال: کیا روزے کی حالت میں گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟