
کیا اسلام میں چڑیل کی کوئی حقیقت ہے؟
سوال: کیا ہمارے دین اسلام میں چڑیل کی بھی کوئی حقیقت ہے؟ جیسے کوئی انسان کسی سنسان سڑک سے گزر رہا ہو، تو اس سڑک پر ہلکا سا شور ہو جس سے اس طرح کی چیزوں کا احساس ہو، تو یہ سب کیا ہوتا ہے؟
عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عمامہ باندھنےکے بعد اگر اوپر سے ٹوپی کو نہ چھپایا، تو اس حالت میں نماز پڑھنا، یونہی بعض لوگ صرف ٹوپی کی سائیڈوں پر ہی عمامہ باندھتے ہیں، اوپر عمامہ شریف نہیں ہوتا، اس میں نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا ان پر اعتجار کا حکم لگے گا؟
خرید و فروخت میں تول کر یا گِن کر بیچنے کا معیار کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض چیزیں مختلف علاقوں میں مختلف انداز سے بیچی جاتی ہیں جیسے کیلا اور مالٹا بعض جگہوں پر درجن کے حساب سے یعنی گن کر بکتے ہیں جبکہ بعض جگہ وزن سے بکتے ہیں۔ اس بارے میں شریعتِ مطہرہ کیا فرماتی ہے؟
کیا میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا میت کا کھانا پیٹ بھر کر کھانے سے مردہ ہوتا ہے؟
نام لئے بغیر برائی کرنا غیبت ہے یا نہیں؟
سوال: ہم کسی شخص کا کوئی عیب وغیرہ اس کے پیچھے بتائیں لیکن اس شخص کا نام نہ لیں تو کیا یہ غیبت ہے؟
فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: عورت پر غسل فرض ہوجائے اورابھی نما ز کا وقت نہ ہواہوتو کیا وہ غسل کئے بغیر گھر کےکام کاج کرسکتی ہے؟
حدیث پاک کے الفاظ” عدویٰ،طیرۃ،ھامّہ“ سے کیا مراد ہے؟
سوال: حدیث پاک میں جو فرمایا گیا کہ ”عدویٰ،طیرۃ،ھامہ کوئی شے نہیں“ یہاں عدویٰ ، طیرۃاور ھامہ سے کیا مراد ہے؟
سوال: کیا بچی کا نام ” حباء فاطمہ “ رکھ سکتے ہیں؟ اور اس نام کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ ہبہ، حبا یا حباء؟
براخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے
سوال: کہا جاتا ہے کہ کوئی برا خواب دیکھ کر اٹھے ،توالٹے کندھے کی طرف تین بار تھوک دے۔ اس سے کیا ہوتا ہے؟