
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟
سوال: کیا حضرت مو لیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل ہیں ؟ اورجوشخص افضل قراردے ، اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟
مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا کافر کو دیکھ کر پڑھنا
جواب: نہیں ،تاکہ اس شکرکی برکت سے وہ اس مصیبت سے محفوظ رہے۔اور یقیناًکافر ومشرک وگمراہ لوگ بہت بڑی مصیبت شرک ،کفر اورگمراہی میں مبتلا ہیں ،لہذاان مصیبتوں...
حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
جواب: اداکرکے عمرہ مکمل کرے۔ یادرہے کہ عمرے کی ادائیگی کرتے ہوئے طواف کرنااس کا رکن یعنی فرض ہے، اور واجبات ِطواف میں سے ایک واجب نجاست حکمیہ یعنی حیض ونفاس...
جواب: نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا اور اگر بہ نیتِ اِستِخفاف ہے تو کفر ہے اور اگر درہم کے برابر ہے تو پاک کرنا واجب ہے کہ بے پاک کیے نماز پڑھی تو مکر...
مرد کا ریشم ملے شائننگ والے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: نہیں ہوتابلکہ عموماًان میں پولیسٹر یا نقلی ریشم ہوتاہے یاریڈیم کی ملاوٹ کرکے شائننگ اورچمک پیداکی جاتی ہے جس سے کپڑا ریشمی معلوم ہوتا ہے۔ اگرحقیقت میں...
جواب: ادا روزہ توڑنے کی صورت میں قضاکے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی تمام شرائط پائی جائیں۔اس کے علاوہ کسی بھی فرض (اگر چہ وہ رمضان ہی ک...
حلق میں دھواں، گرد و غبار جانے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم
جواب: نہیں ٹوٹتا،کیونکہ اس سے بچنا ممکن نہیں ہوتا،لہذا پوچھی گئی صورت میں بھی پتھر وغیرہ کی رگڑائی کرتے ہوئے جو دھول مٹی خود بخود حلق میں چلی جاتی ہے اس سےر...
جواب: نہ کا بھی ہے، جن کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت اچھی شخصیت قرار دیا ہے۔ اسید نام کا مطلب ہے ” ننھا شیر “ جو کہ عربی کے لفظ ” اسد “ سے تصغیر...
دودھ سے کپڑا پاک کیوں نہیں ہوتا؟
سوال: بہارِ شریعت جلد1، صفحہ 397 پر مسئلہ 8 میں ہےکہ چائے سے دھوئیں تو پاک ہوجائے گا۔ جبکہ مسئلہ 10 میں لکھا ہے کہ دودھ سے دھویا تو پاک نہیں ہوگا۔ ان دونوں میں فرق کیوں ہے جبکہ چائے میں بھی دودھ ہوتا ہے اور اس سے کپڑا پاک ہورہا ہے؟