
کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟
جواب: لیے کم وقت اور بعض کے لیے زیادہ وقت دینا طے کرلیں تو اس میں حرج نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
امام حسین رضی اللہ عنہ کو مظلوم کہنا کیسا ؟
جواب: لیے تو وہ ”شہید“ ہیں، کیونکہ اگر مارنے والا حق پر ہو تو مقتول ”شہید“ کیسے ہو سکتا ہے؟ لہٰذا جب امام حسین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ ”شہید“ ہیں، تو یقی...
قرآن پاک پڑھنے والے کے پاس اونچی جگہ پر بیٹھنا کیسا ؟
جواب: لیے کسی خاص آیت و حدیث کی کیا حاجت، اور تعظیم و بے تعظیمی میں بڑا دخل عرف کو ہے۔ محقق علی الاطلاق "فتح القدیر" میں فرماتے ہیں:"یحال علی المعھود"(یعنی ...
ایمان کیا ہے؟ ایمان کی تعریف و مطلب
جواب: لیے یہ بات ضروری ہے کہ ضروریاتِ دین کے منکر نہ ہوں اور یہ اعتقاد رکھتے ہوں کہ اسلام میں جو کچھ ہے حق ہے، ان سب پر اِجمالاً ایما ن لائے ہوں۔ “(بہار شری...
جواب: لیے احادیث مبارکہ پر عمل کرتے ہوئے بچوں کا نام اچھے اور نیک لوگ مثلاً انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام،صحابہ کرام واولیائے کرام علیہم الرضوان کے نام ...
تجارت کی نیت سے خریدے گئے مکان پر قبضے سے پہلے کی زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: لیے خریدا اور سال بھر تک اس پر قبضہ نہ کیا ، تو قبضہ کے قبل مشتری پر زکاۃ واجب نہیں اور قبضہ کے بعد اس سال کی بھی زکاۃ واجب ہے۔ “ (بهار شریعت، جلد...
توبہ کے ارادے سے گناہ کرنے کا حکم
جواب: لیے کہ وہ اس کے ربّ عَزَّوَجَلّ َکی نافرمانی تھی، نادِم وپریشان ہو کرفوراً چھوڑ دے اور آئندہ کبھی اس گُناہ کے پاس نہ جانے کا سچے دِل سے پُورا عزم کر...
پارسل کمپنی کاپارسل کی قیمت ایڈوانس دےکر بدلے میں اضافی رقم لینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم آن لائن کاروبار کرتے ہیں اور اپنے گاہکوں کو سامان Parcel PortX کے ذریعے بھیجتے ہیں۔ یہ کمپنی ہمیں ایک سہولت دیتی ہے :وہ یہ کہ جب ہم اپنا سامان ڈیلیور کرنے کےلیے Parcel Port X کو دیتے ہیں، تو اس سامان کی جو قیمت ہمارے گاہک نے سامان پہنچنےکے بعد دینی ہوتی ہے،جو اسی کمپنی کے نمائندے کو ہمارا گاہک کیش کی صورت میں دیتا ہے، یہ کمپنی ہمیں ڈیلیوری سے پہلے ہی اُس پارسل کی 50فیصد رقم ایڈوانس دے دیتی ہے ، جس کی وجہ سے ہمیں آدھی رقم جلد مل جاتی ہے ۔بعد میں گاہک سے رقم وصول کرکے اس میں سے اپنے ایڈوانس کی رقم کاٹ لیتی ہے اور بقیہ رقم ہمیں دے دیتی ہے۔ اس سہولت کے بدلے کمپنی ہر پارسل پر 15 روپے اضافی چارج کرتی ہے، جو ڈیلیوری چارجز کے علاوہ ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کمپنی سے سامان کی قیمت کا کچھ حصہ ایڈوانس لینا اور اس کے بدلے 15 روپے اضافی دینا، شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟
جواب: لیے اچھا ہے، اس شخص نے عرض کی، حضور رب سے دعا کردیں، راوی کہتے ہیں تو حضور نے اسے حکم دیا کہ اچھی طرح وضو کرے اور یہ دعا مانگے،اے اللہ میں تجھ سےرحمت ...
کیا وسیلہ جائز ہے اور قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: لیے اچھا ہے، اس شخص نے عرض کی، حضور رب سے دعا کردیں، راوی کہتے ہیں تو حضور نے اسے حکم دیا کہ اچھی طرح وضو کرے اور یہ دعا مانگے،اے اللہ میں تجھ سےرحمت ...