
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
جواب: جنت کے دو دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، اور اگر والدین میں سے کوئی ایک (حیات) ہو، تو ایک دروازہ کھول دیا جاتا ہے۔ اور جو شخص اس حال میں شام کرے کہ وہ اپن...
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: بیان ہوئی ہے، یہاں تک کہ حدیثِ مبارک میں دیور کو موت قرار دیا گیا ہے۔اگر ان معاملات میں غفلت برتی جائے تو نوبت معاذ اللہ زنا تک پہنچ جاتی ہےاورزنا سخت...
جواب: جنت میں جائیں گے۔ (کنز العمال،جلد 16،صفحہ 422، حدیث 45223، مؤسسة الرسالة،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے "بہتر یہ ہے کہ صرف محمد یا احمد نام رکھے اس کے سات...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: بیان فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے عید گاہ میں صحابہ کی صفیں بنوائیں، پھر نمازِ جنازہ پڑھی اور میت پر چار تکبیریں کہیں۔(صحیح م...
جواب: بیان کرتے ہوئےفتاوی ہندیہ میں ہے:”(ومنها كون النصاب ناميا) حقيقة بالتوالد والتناسل والتجارة أو تقديرا بأن يتمكن من الاستنماء بكون المال في يده أو في ي...
محمد مصعب کا مطلب اور مصعب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جنت میں جائیں گے۔(کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) رد المحتار میں مذکورہ حدیث کے تحت ہے” قال السيوطي: هذا أمثل حديث ورد في هذا الباب وإ...
سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولی میں درود پاک اور دعا کا حکم
جواب: بیان کرتے ہوئے حلبۃ المجلی میں ہے: ”فقام من القعدۃ الاولیٰ الی الرکعۃ الثالثۃ فانہ یستحب لہ ان یبتدی الثالثۃ بالاستفتاح والتعوذ“ یعنی جب نمازی سنت غی...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: بیان کردہ دونوں طریقوں کے مطابق کسی چیز کو بیچنا شرعاً ناجائز و گناہ ہے کہ پہلی صورت میں یہ ایسی چیز کو بیچنا ہے، جو ابھی اس کی ملکیت میں نہیں ہے اور ...
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
جواب: بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’ترک قعود قبل ثانیۃ او رابعۃ‘‘ ترجمہ:دوسری یا چوتھی رکعت سے پہلے قعدہ نہ کرنا (واجب ہے۔) (درمختار مع ردالمحتار ، جلد2، صف...