سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 881 results

581

صمد نام کا مطلب اور محمد صمد نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرا نام محمد صمد ہے ،سب بولتے ہیں عبد الصمد ہونا چاہئے تو کیا میں اس کو بدل کر عبد الصمد کرسکتا ہوں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں ہے ؟

581
582

بیچنے کی نیت سے پلاٹ لیا، پھر نیت بدل گئی توکیا مالِ تجارت رہے گا؟

سوال: بیچنے کی نیت سے پلاٹ لیا پھر کچھ وقت بعد نیت بدل گئی تو یہ مال تجارت رہے گا یا نہیں؟ زکوٰۃ کا کیا حکم ہو گا ؟

582
583

بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟

سوال: اگر چھت پر بکریوں کی مینگنیاں پڑی ہوں اور بارش کے دوران پرنالے سے پانی بہے جس کا ذائقہ بھی اُس نجاست کے سبب بدلا ہوا ہو اور تھوڑی بہت مینگنیاں بھی پانی میں نظر آرہی ہوں، تو کیا اس صورت میں اُس پرنالے سے بہنے والے پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے؟ کپڑے وغیرہ دھوئے جاسکتے ہیں ؟

583
585

مسجد کی وقف جگہ سے کچھ حصہ جامعہ کے لئے وقف کرنا کیسا؟

سوال: اگر کسی نے پہلے اپنی جگہ مسجد کے لئے وقف کردی تھی، اب ارادہ بدلا اور نیت کرلی کہ ایک طرف مسجد بن جائے جب کہ دوسری طرف جامعۃ المدینہ گرلز ،تو کیا وہ نیت بدل سکتے ہیں ؟اور اگر 10 مرلہ جگہ ہو اور دو طرف اس کا راستہ نکلتا ہو تو کیا ایسا ہوسکتا ہے نیچے مسجد اور اوپر جامعہ بنا لیا جائے اور دونوں کے دروازے الگ الگ بازار میں نکال لیے جائیں یا پھر آدھی جگہ میں مسجد بنا لی جائے اور آدھی میں جامعہ ،کیا یہ کرنا درست ہوگا جب کہ یہ جگہ مسجد کے لئے وقف کی تھی مگر وہاں ابھی مسجد کی تعمیرات نہیں ہوئیں،لیکن چار دیواری ہوئی ہے جس میں لوگ نماز پڑھتے ہیں ؟

585
586

مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بدل جائے گی۔(درر الحکام شرح غررالاحکام ،کتاب الصلاۃ ،ج01،ص151،داراحیاء الکتب العربیۃ) نہر الفائق، فتاوی شامی وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے،و النظم...

586
587

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟

جواب: بدل کر بیٹھیں، قضائے حاجت کے وقت منہ یا پیٹھ قبلہ کی جانب کرنا ہر گز جائز نہیں۔ نیز بیت المقدس پاکستان و ہندوستان سے شمال کی جانب نہیں ہے، بلکہ ...

587
588

مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنانا

جواب: بدل دی جائے مثلاً دکان کو رباط کردیں یا رباط کو دکان، یہ حرام ہے۔ عالمگیری میں ہے:لا یجوز تغییر الوقف عن ہیئتہ (وقف جائداد کی ہیئت کو تبدیل نہیں کیا ج...

588
589

مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

جواب: حج کی طرح حکم یہ ہے کہ بیرونِ حرم کہیں سے بھی احرام باندھ سکتے ہیں اور گھر سے احرام باندھنا ان کے لئے افضل ہے۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ ...

589
590

جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک شخص اذان دیتا ہے، لیکن اس سے حروف صحیح ادا نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے وہ حروف بدل دیتا ہے، جیسے ”اشھد ان لا“ کو ”اشھد و لا“ پڑھتا ہے، اسی طرح ”اللّٰہ اکبر“ کو ”اللّٰہ وکبر“ یعنی ”الف“ کی جگہ ”و“ پڑھتا ہے، مزید یہ کہ قریب الصوت الفاظ میں فرق بھی نہیں کرتا مثلا ح ھ، ص س، ہمزہ اور ع میں امتیاز نہیں کر پاتا، بلکہ ایک دوسرے سے بدل دیتا ہے، ایسے شخص کا اذان دینا کیسا ہے؟

590