
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
جواب: صحیح قرار دئیے گئے ہیں۔(در مختار مع رد المحتار، جلد2، صفحہ 342، مطبوعہ کوئٹہ) نور الایضاح مع مراقی الفلاح میں ہے:”(صلاتہ مع الجماعۃ فی رمضان افضل م...
ہاتھ یا پاؤں میں دم کیا ہوا یا بغیر دم کیا ہوا کالا ڈورا پہننا
جواب: صحیح کے باندھا تو عبث ومکروہ ہے۔ دم کی ہوئی کوئی چیز یا ڈوری ہاتھ یا پاؤں میں باندھنے کی دلیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مبارکہ ہے جو ...
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
جواب: صحیح بخاری شریف میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’لا تبيعوا الذهب بالذهب إلا مثلا بمثل، ولا...
حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟
جواب: صحیح نہیں ہوئی، ان پر فجر کے بعد رمی کرنا بدستور باقی تھا، لیکن اس کے بعد ایام رمی میں رمی کئے بغیر ہی وطن واپس آگئے، تو اس طرح رمی کے ترک ہونے کی...
عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟
جواب: صحیح مسلم میں ہے:"عن عبداللہ قال:لعن اللہ الواشمات والمستوشمات والنامصات والمتنمصات والمتفلجات للحسن المغیرات خلق اللہ."حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالی ع...
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: صحیح مسلم میں حدیث پاک ہے: ”كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يمسح مناكبنا في الصلاة و يقول: استووا، و لا تختلفوا فتختلف قلوبكم ليلني منكم أولو الأ...
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔
کیا احرام کی نیت کئے بغیر تللبیہ پڑھنے سے احرام لازم ہوجاتا ہے؟
جواب: صحیح ہونے کے لئے کافی ہے کہ بلا تعیین اپنے دل سے حج ،عمرہ، قران یا کسی نسک کی نیت کرے۔ ( المسلک المتقسط مع ارشاد الساری، صفحہ 126،مطبوعہ:مکۃ المکرمۃ) ...
گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے
جواب: صحیح ابن حبان میں ،امام ترمذی نے سنن ترمذی میں اور امام ابن ماجہ نے سنن ابن ماجہ میں روایت کیا ہے ،مکمل حدیث شریف اس طرح ہے: ”إن العبد إذا أخطأ خط...