سرچ کریں

Displaying 5891 to 5900 out of 6048 results

5891

قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟

جواب: پہنائے اور چاہے تو دس مسکینوں کو کھانا کھلائے اور کھلانے میں مالک بنانا اور قدرت دینا دونوں صورتیں کافی ہیں ۔ مالک بنانا یہ ہے کہ ہر مسکین کو آدھا صاع...

5891
5892

بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟ (2)اگر بچہ عقیقے کے وقت اس جگہ حاضر نہ ہو تو کیا عقیقہ ہوجاتا ہے، یا نہیں؟

5892
5893

سرمایہ برابر ہو تو کیا نفع برابر ہونا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو افراد نے مل کر یوں پارٹنر شپ کی ہے کہ دونوں نے برابر برابر(Equal) انویسٹمنٹ کی ہے۔ ان میں سے ایک فریق کام کرتا ہے وہ پچھترفیصد(75%) نفع(Profit) لیتا ہے اور جو کام نہیں کرتا وہ پچیس فیصد(25%)نفع لے رہاہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

5893
5894

دیور کی بیوی سیدہ ہو تو کیا دیور کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟

جواب: پہنچ جائے یا نصاب کی قدر ہو تو اُس کی حاجتِ اصلیہ میں مستغرق ہو، مثلاً رہنے کا مکان پہننے کے کپڑے خدمت کے لیے لونڈی غلام، علمی شغل رکھنے والے کو دینی ...

5894
5895

بچی کا نام فلذہ رکھنا

جواب: کرتے ہوئےتاج العروس اور المعجم الوسیط میں ہے: "(الفلذة) القطعة من الكبد و اللحم و الذهب و الفضة" ترجمہ: فلذہ: گوشت، جگر اور سونے چاندی کا ٹکڑا۔ (المع...

5895
5896

آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑکنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز کی خواہش ہے کہ ان کے انتقال کےبعد حُصولِ برکت کے لئے آبِ زَم زَم قبر یا کفن پر چھڑک دیاجائے۔ سوال یہ ہے کہ حُصولِ برکت کے لئے آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑک سکتے ہیں یا نہیں؟

5896
5897

قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟

سوال: اگر کسی پر قربانی لازم تھی اور اس نے نہ کی یہاں تک کہ قربانی کے ایام گزر گئے تو اب بعض فتاویٰ میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ”ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کریں گے“ جبکہ بعض میں یہ ہوتا کہ ہے ایک بکری کی قیمت صدقہ کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا متوسط بکری کی قیمت ادا کرنے سے ہی واجب ادا ہوگا یا کوئی سی بھی ایسی بکری جو قربانی کے لائق ہو،اس کی قیمت ادا کردیں اگرچہ وہ متوسط سے کم درجے کی ہو تو واجب ادا ہوگا یا نہیں؟

5897
5898

چوری کا مال سستا مل رہا ہو تو خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک چیز کا پتہ ہو کہ یہ چوری کی ہے اور سستی مل رہی ہو تو خریدنا کیسا؟

5898
5899

زکوٰۃ کی رقم فقیر کو دینے سے پہلے چوری ہوگئی ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سے زائدسوناہے وہ ہرسال زکوٰۃ بھی نکالتی ہیں او ر اس سال بھی انھوں نے زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے رقم نکال کر الگ رکھی ہوئی تھی مگرشرعی فقیر یااس کے نمائندے کو دینے سےپہلےخود ان ہی کے پاس سےرقم چوری ہوگئی ،کیا ان کواب الگ رقم سے زکوٰۃ اداکرناضروری ہے یانہیں ؟

5899
5900

پروموشن پر ٹریٹ دینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آفس میں پروموشن(Promotion) پر ٹریٹ (Treat) دینی پڑتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟

5900