
سوال: قطمیر نام رکھ سکتے ہیں؟ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں رکھ سکتے یہ کتے کا نام تھا۔
اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟
نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم
جواب: نہ آئے۔ مذکورہ بالا تفصیل کی روشنی میں دیکھا جائے، تو پانی میں ڈالا جانے والا نیل پاؤڈر محض کپڑے میں ہلکا سا نیلا پن دینے کے لئے ہوتا ہے جو حقیقتاً کپ...
مسجد کی پُرانی دریوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں کچھ دن قبل ایک شخصیت نے نئی دریاں لا کر دیں تو پُرانی دریاں اُٹھا کر مسجد کے اسٹور میں رکھ دی گئیں ، وہ دریاں مسجد کی حاجت سے زائدہیں اور آئندہ بھی کسی جگہ استعمال کے قابل نہیں کیونکہ وہ کافی جگہوں سے پھٹ چکی ہیں، اور پڑے رہنے سے مزید خراب ہونے کااندیشہ ہے، ایک شخص وہ دریاں خریدنا چاہتا ہے، براہِ کرم شَرْعی راہنمائی فرمائیں کہ ان دریوں کو بیچنا اور اُس شخص کا انہیں خریدنا شرعاً کیسا؟ یاد رہے! یہ دریاں مسجِد کے پیسوں سے خریدی گئی تھیں۔
غلطی سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
جواب: نہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سےہاتھ سے چھوٹ کر گرجائے ،تو بلاتاخیر فوراً اٹھالیاجائے،اس پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے کہ اس امت سے ال...
چاند کی طرف انگلی سے اشارہ کرنا مکروہ ہے؟
جواب: نہیں۔ الاختيار لتعليل المختار میں ہے:”و يكره الإشارة إلى الهلال عند رؤيته لأنه من عادة الجاهلية كانوا يفعلونه تعظيما له. أما إذا أشار إليه ليريه صاحب...
وتر میں دعائےقنوت بھول گئے تو اب کیا کریں؟
جواب: نہ پڑھ سکے توآخرمیں سجدہ سہوکرے کہ یہ واجب ہے۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
تلاوت سننا، تلاوت کرنے سے افضل ہے
جواب: نہیں ہے کہ تلاوت قرآن مجید نہ کی جائے بلکہ استماع قرآن کے ساتھ ساتھ تلاوت قرآن کا بھی اہتمام کیا جائے کہ تلاوت قرآن بھی بہت ثواب کا کام ہے۔ غنیۃ المت...