
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟
اقامت ہوجانے کے بعد گفتگو کرنے کا حکم
سوال: اقامت ہونے کے بعد امام کا گفتگو کرنا کیساہے؟
کیا وطنِ اقامت مطلق سفر سے باطل ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص علم دین حاصل کرنے کے لئے کسی شہر میں تین سے چار ماہ رہنے کے ارادہ سےمقیم ہوا، پھر وہ شخص دوسرے شہر میں کسی کام سے تین دن کے لئے جائے اور وہ شہر اقامت والے شہر سے 50 کلومیٹر دور ہو، توکیا یہ شخص مقیم رہے گا یااس سفر کی وجہ سے مسافر کہلائے گا؟اور جو کتابوں میں مذکور ہے کہ وطنِ اقامت سفر سے باطل ہو جاتا ہے تو یہاں سفر سے مطلق سفر مراد ہے یا شرعی سفر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ وہ شخص مدینہ پاک دوبارہ حاضرہونے کے بعدمسافروالے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گایانہیں؟ سائل:بلال عطاری(D-4،نارتھ کراچی)
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
جواب: اقامت اور حالت سفرمیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔پس میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حالت اقامت میں ظہر کی چا...
ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
جواب: اقامت کے ساتھ مسنون طریقہ سےجماعت کےساتھ نمازپڑھ لیں،تواب دوبارہ اسی کیفیت پر دوسری جماعت قائم کرنامکروہ ہے،البتہ محراب سےہٹ کر اذان کااعادہ کیےبغیردو...
جماعت کے لئے اقامت کہنے کا حکم
سوال: کیا جماعت کے لیےاقامت پڑھنا ضروری ہے، اس کی کیا دلیل ہے؟
قبلہ رخ اذان دینے کے حوالے سے تفصیل
جواب: اقامت میں قبلہ کی طرف رخ ہو کیونکہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اذان و اقامت قبلہ رو دیا کرتے اور آسمان سے نازل ہونے والے فرشتے نے بھی اسی طرح اذان و اقا...
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: اقامت کا تعلق شہر کے گھروں میں داخل ہونے سے ہوتا ہے ،تو سفر کا تعلق ان گھروں سے نکل جانے سے ہوگا اور اس بارے میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی ا...