
دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل
جواب: زمین کہیں سے کھلی نہ ہو۔ اور یہ جوبہت کتابوں میں فرمایا ہے کہ :"لَپ یا چُلّو میں پانی لینے سے زمین نہ کُھلے" اس کی حاجت اس کے کثیر رہنے کے لیے ہے ...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟
ٹھیکے پر لی ہوئی زمین کا عشر ٹھیکہ نکال کر دیا جائے گا یا پہلے؟
سوال: ہم نے زمین فکس رقم میں ٹھیکے پر لی ہوئی ہے اس پر جو فصل کا عشرہو گا وہ ٹھیکہ نکال کر ہو گا یا ٹھیکے کے ساتھ ہو گا؟
اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے،اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: زمین اجرت پر لی اور اس میں کاشتکاری کر کے پیداوار حاصل کی، تو اگرچہ کاشتکار زمین کا مالک نہیں ہے، لیکن پھر بھی اس پر اس زمین سے حاصل ہونے والی پیداوا...
کیا مقروض شخص پر بھی عشر لازم ہے ؟
سوال: اگر اپنی زمین کی پیداوار کی مالیت سے زائد کسی پر قرض ہے تو کیا اس صورت میں بھی اس پر عشر واجب ہوگا ؟
فصل تیار ہونے کے بعد بیچ دی تو کیا عشر لازم ہوگا ؟
جواب: پر عشر واجب ہوتا ہے اور جس کی ملک میں یہ حالت پیدا ہوگی ، اسی پر عشر لازم ہوگا۔ صورتِ مسئولہ میں چونکہ یہ حالت بائع ( یعنی بیچنے والے ) کی ملک میں پ...
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: زمین پر ہوگا نہ کہ کرسی وغیرہ پر؛ کیونکہ جب تک زمین پر یا زمین پر موجود زیادہ سے زیادہ زمین سے 12 انگل (9 انچ) اونچی کسی سخت چیز پر سجدہ کرنے کی طاقت ...
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
جواب: زمین سے چمٹ جائے گی جبکہ مرد کی پنڈلیاں زمین سے، رانیں پیٹ سے، اور کہنیاں زمین اور رانوں سے جدا رہیں گی، عورت قعدہ میں تورک کرے گی یعنی اپنے دونوں پاو...
سوال: کیا رقم کے بدلے زمین ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
زمین کے ٹھیکہ میں گندم کو اجرت مقررنا
سوال: ہمارے ہاں زمین اس طرح ٹھیکہ پر دی جاتی ہےکہ سال کے بعد اس پر کاشت کرنے والا شخص زمین کے مالک کو ایک ایکڑ زمین پر 50 کلو گندم دے گا، تو کیا اس طرح زمین دینا جائز ھے؟