سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 2083 results

51

مَیِّت کو دوبار غسل دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ جب میّت کی روح نکلے تو اسے غسل دے دیا جائے پھر دوسری بار جنازہ کے وقت دیں۔کیا میّت کو دو بار غسل دینا درست ہے یا نہیں؟سائل :قاری ماہنامہ فیضان مدینہ

51
52

آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم

سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟

52
53

ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم

سوال: کسی نے ناخنوں پہ نیل کی طرح کا نیل شائنر لگایا ہوا ہو اور اس پر غسل فرض تھا، اب غسل کرنے سے پہلے اس کو یاد تھا کہ نیل شائنر اتارنا ہے پھر بھول گئی اور غسل کرلیا ، کیا غسل ہوگیا؟ پھر جب غسل کرلیا اور توجہ گئی تو ناخن پہ اس کی تہ جمی ہوئی تھی، اب انہوں نے سر کے بالوں کو چھوڑ بقیہ تمام اعضاء کو دوبارہ غسل کی سی طرح دھولیا، کیا اب غسل ہو جائے گا اور نماز و روزے ادا ہو جائیں گے؟

53
54

میت کو غسل دیے بغیر دفن کرنا

سوال: میّت کو غُسل دینا سنت ہے فرض ہے یا واجب؟ اور میت کو بغیر غُسل کے دفن کرنا کیسا ہے؟

54
55

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟

جواب: کھولے اور اسی کفن میں دفن فرما دی جائیں میں نے پوچھا کسی اور نے بھی ایسا کیا ؟ کہا : ہاں کثیر بن عباس نے اور انہوں نے اپنے کفن کے کناروں پر ل...

55
56

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: بغیردھوئے چھوڑ دینا اسے شک میں مبتلا رکھے گا، اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ :”جس میں شک ہو اسے چھوڑ دو اور ایسی چیز اختیارکروجس میں شک...

56
57

غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے

جواب: بغیر ہی فرض غسل ہوجائے گا۔ ضرراورتکلیف کی صورت میں دھونے کاحکم معاف ہوجاتاہے اس کوبیان کرتے ہوئےامام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ف...

57
58

بالوں میں گرہ لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم

جواب: بغیراس پرپانی بہانے سے بھی وضووغسل ہوجاتاہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں غسل ہو گیا۔ رد المحتار میں ہے” يؤخذ من مسألة الضفيرة أنه لا يجب غسل عقد الشعر...

58
59

خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟

جواب: غسل نہیں ہو گا اور اگر بالفرض ایسا میک اپ ہو، تو وضو و غسل میں اتارنا ، ممکن ہو اور وضو میں اور فرض غسل میں اتار بھی دیا جائے۔ (3)اور بالوں میں کن...

59
60

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل کس نے دیا؟

سوال: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل شریف کس نے دیا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل آپ کی بیوی نے دیا۔ کیا یہ بات درست ہے، قران و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

60