
دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر اسکول کے قریب ہی محلے کی مسجد ہو، لیکن اگر جماعت سے نماز پڑھنے جائیں گے ، تو انگلش کا لیکچر نکل جائے گا ، تو کیا اس مجبوری میں جماعت چھوڑ سکتے ہیں؟ سائل: طیب (جوہر ٹاؤن، لاہور)
اسکول جانے کی وجہ سے نماز قضا کرنا یا وقت سے پہلے پڑھنا
جواب: جماعت کی شرائط پائے جانے کی صورت میں مردوں پر مسجد کی جماعت اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سک...
تنہا نماز پڑھتے ہوئے سنت موکدہ چھوڑنے کا حکم
سوال: میری ظہر کی نماز جماعت سے رہ گئی اور ابھی میں نے گھر میں نماز پڑھنی ہوتو کیا میں صرف فرض پڑھ سکتا ہوں؟
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ساتھ ملحق ہے ۔(رد المحتار مع الدر المختار،کتاب الصلوٰۃ،باب قضاء الفوائت، ج02،ص 641،مطبوعہ کوئٹہ) جوایک مرتبہ صاحب ترتیب نہ رہا ہو اوروہ اپنی تما...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟
امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟
جواب: جماعت کی شرائط پائے جانے کی صورت میں مردوں پر مسجد کی جماعت اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سک...
محلے کی مسجد میں جماعت ہو جائے تو کہاں نماز پڑھنا افضل ہے؟
سوال: اگر محلے کی مسجد میں جماعت ہوجائے تو پھر بھی مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: جماعت رکوع میں ہے ،تو امام کیا کرے؟ الجواب: جن رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے ،ان میں اگر صرف سورہ فاتحہ پڑھ کر رکوع میں چلا جائے...
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
سوال: منفرد مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد جماعت میں شامل ہوگیا ، تو پہلی نماز جو منفرد نے پڑھی تھی، اُس کا کیا حکم ہوگا؟
سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ سجدے میں دعائیں مانگنی چاہئیں؟ اور کیا فرض نماز کی جماعت کے دوران یہ دعائیں مانگ سکتے ہیں؟نیز کیا یہ دعائیں، جیسےيَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ اور لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ،وغیرہ سجدے میں مانگ سکتے ہیں؟