
عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا
جواب: حلق یا تقصیر کرے ۔ اس کے بعد پھر ایک نئے عمرے کے احرام کے ذریعے اُس فاسد ہوجانے والے عمرے کی قضا کرے۔ مذکورہ شخص کی زوجہ بھی اگر اپنے شوہر کی طرح ...
کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟
سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: کھولنا حرام اور اللہ جبّا ر و قہّار کی ناراضی کا سبب ہے۔نیزایسا کرنے والا شخص بے حیائی پھیلانے کے گناہ کا بھی مرتکب ہے،جس کے بارے میں قرآن مجید میں سخ...
حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا
سوال: کیا احرام میں ا یسی چھتری سر پر لے سکتے ہیں ، جو سر پر تو نہیں لگتی ، لیکن اس کے ساتھ جڑی ہوئی ایک لچکداربیلٹ سرکے چاروں طرف گھومتی ہوئی سر کو لگی رہتی ہے؟ اس بیلٹ کی چوڑائی تقریبا ایک ڈیڑھ انچ ہےاور کیا اس کو پہننے پر کوئی کفارہ بھی لازم آئے گا؟
جدہ کا رہائشی عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
جواب: پہلے کسی بھی جگہ میں حج یا عمرے کا احرام باندھ سکتے ہیں مگر اپنے گھر سے احرام باندھنا بہتر ہے۔ میقات کے اندر رہنے والوں کے احرام کی جگہ حل ہے۔ چن...
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
سوال: سنن ابی داؤد میں حدیث ہے:” وعن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه“ رواه أبو داود“ ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے، چاہیےکہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔“ اس حدیث کو ابو داؤد نے روایت کیا۔ اس حدیث کے متعلق کیا حکم ہے؟
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: حلق الصبي وترك هاهنا شعرة وهاهنا وهاهنا فأشار لنا عبيد الله إلى ناصيته وجانبي رأسه“ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا ۔ ع...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا
سوال: اگر کوئی عورت ماہواری کی حالت میں ہونے کی وجہ سے بغیر احرام میقات سے گزرجائے تو کیا اُس پر دم لازم ہوگا؟اور پاک ہونے کے بعد واپس میقات جاکر احرام کی نیت کرکے آجائے اور عمرہ ادا کرے تو کیا عمرہ ادا ہوجائے گا؟
طواف نہ کرنے والا محرم کسی اور محرم کا حلق کرے تو؟
سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟