
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
جواب: حمل سے پاک اور صاف ہو جائے اور کسی طرح کا کوئی اختلاط اور شبہ نہ ہو، یہ حکم دیاگیا کہ رحم کی صفائی کے لیے عدت ضروری ہے ۔ اور چونکہ مرد کے لئے ایس...
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: روکنے پرقدرت نہیں ہوگی،تویہ اس تری کی طرح ہوگیاجوکلی کے بعدمنہ میں باقی رہ جاتی ہے اوراسی بناء پراگرحلق میں داخل کیاتواس کاروزہ ٹوٹ جائے گا،یہاں تک ...
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
جواب: حمل ما وقع لبعض الصحابة كما سيأتی واللہ أعلم. ثم رأيت فی كلام بعض الشراح صريحا أن ذلك عند عدم القدرة على المداواة بدواء آخر، والنهی قبل بلوغ ضرورة داع...
کیا چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ جائز تصور ہوگا؟
جواب: حمل کی کم از کم مدت چھ ماہ ہے، لہذا نکاح کے پورے چھ مہینے یا اس سے زائد عرصے میں پیدا ہونے والا بچہ جائز اور ثابت النسب شمار ہوگا ۔ چنانچہ فتاوٰی عا...
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟
بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بدمذہبوں سے ملاقات سے روکنے پر لوگ کہتے ہیں کہ دین لوگوں کو قریب لاتا ہے لیکن آپ لوگ دور کردیتے ہیں، برائےمہربانی اس کا جواب ارشادفرمادیں۔
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: حمل على الأول احتياطا لأن الأحوط فيما كان أكثر كشفا بحر “ترجمہ :یہ وہ جوڑ ہے جو قدم کے درمیان میں ہوتا ہے جیسا کہ امام ہشام نے امام محمد سے روایت کیا ...
جواب: روکنے کو اخلاق ِ مذمومہ میں سے شمار کیا گیا ہے۔چنانچہ علامہ عبد الغنی نابلسی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :’’ومن ھذا القبیل نھی الناس عن صلاۃ الرغائب بالجما...
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟