
وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سائل نے وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف سفر کیا لیکن جیسے ہی وہ اپنے شہر میں داخل ہوا اس نے آگے سفر کیا ،اپنے گھر نہیں گیا ۔ جس جگہ سفر کیا وہ گھر سے یعنی وطن اصلی سے شرعی سفر نہیں بنتا، جہاں سائل نے سفر کیا اپنے شہر سے آگے وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟ رہنمائی فرما دیں۔
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پرکتنے دن غم و خوشی کی بارش ہوئی ؟
جواب: خاک جمع کروانے کے بعد) فرشتوں کو حکم ہوا کہ اس خاک کا مختلف پانیوں سے گارا بنائیں۔ چنانچہ اس پر چالیس روز بارش ہوئی ۔ انتالیس دن تو رنج و غم کا پانی ب...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: مدینہ میں فوت ہونے والوں کو قیامت میں امن والوں میں اٹھایا جائے گا۔جو مدینہ میں فوت ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس خوش نصیب کی شفاعت فرمائیں گے۔ا...
کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: خاک اپنے سر پر ڈالنے لگا، پھر اس نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! ہم نے آپ کا قول مبارک سنا اور جو آپ نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے یاد کیا، وہ ہم نے آپ سے ی...
وطن اصلی سے دوسری جگہ مستقل شفٹ ہوگیا تو وطن اصلی باطل ہوجائے گا
جواب: مدینہ، کراچی( وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کمپنی کی گاڑی کو اپنے ذاتی استعمال میں لانا
سوال: میرے پاس کمپنی کی گاڑی ہے اور میں فارغ اوقات میں فوڈ ڈلیوری کا کام کرنا چاہتا ہوں ، تو کیا میں کمپنی کی گاڑی استعمال کر سکتا ہوں، جبکہ میں پٹرول اپنے ذاتی خرچے سے ڈلواؤں گا؟
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: اپنے وعظ میں کہا کہ ہم نے توکافروں کو مسیحیت اور شائستگی جیسی نعمت کی پیشکش کی تھی ، لیکن انہوں نے نہ صرف اسے ٹھکرا دیا بلکہ تشدد پر اتر آئے۔ اب تلوار...
جواب: مدینہ، کراچی ) شریعت نے مرد و عورت دونوں کو پردے کاتاکیدی حکم دیا، اور بے پردگی سے منع فرمایا، چنانچہ قرآن پاک میں ہے : ﴿ قُلۡ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ ...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
مسافر شرعی سفر سے پہلے واپسی کا ارادہ کر لے تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر زید شرعی مسافت طے کرنے کی نیت سے اپنے گھر سے روانہ ہو اور50 کلو میٹر سفر طے کر چکا ہو ،پھر کسی سبب سے سفر وہیں پر ختم کر دے اور گھر کی طرف واپس آئے، تو کیا واپسی پر دوران ِ سفر گھر آنے سے پہلے وہ قصر نماز پڑھے گا یا پوری نماز پڑھے گا؟ نوٹ :زید کو کام کے سلسلے میں اکثر اوقات باہر جانا پڑتا ہے، تو کبھی کبھار اس کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اسے دوران سفر گھر واپس آنا پڑتا ہے، لہذا اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔