سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 4438 results

51

مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم

جواب: دم لازم ہوجائے گا،ہاں جب واپس میقات جاکر عمرہ یا حج کے احرام کی نیت اور تلبیہ کہہ لے گی، تو اس پر لازم ہونے والا دم ساقط ہوجائے گا، البتہ جان بوجھ کر...

51
52

حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر احرام کی حالت میں کسی عورت کے بال پیشانی پر ظاہر ہوجائیں،یونہی اگر عورت نے آدھی آستین والی قمیص پہنی ہو تو احرام کی حالت میں اس کی کلائیاں نظر آئیں،تو ایسی صورت میں کیا عورت پر کوئی کفارہ یعنی دم یا صدقہ لازم ہوگا یا نہیں؟

52
53

عمرہ میں بالوں کی تقصیر مدینہ جا کر کی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: دم لازم ہوگا۔ پوچھی گئی صورت میں اس اسلامی بہن پر لازم تھا کہ وہ عمرہ کرنے کے بعد تقصیر حدودِ حرم میں ہی کرتی،جب اس نے تقصیر حدودِ حرم میں نہیں کی اور...

53
54

احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑا، جس سے شہوت محسوس ہوئی، تو حکم

سوال: اگر زید نے احرام کی حالت میں زوجہ کا ہاتھ پکڑا یا ہاتھ پر ہاتھ رکھا، جس سے شہوت محسوس ہوئی اور عضوِ تناسل میں بھی حرکت ہوئی، تو اب دونوں پر دم لازم آئے گا یا کوئی اور حکم ہوگا؟

54
55

نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟

سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟

55
56

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: دم یعنی خون مسفوح۔ ۔۔۔۔۔ یہ تو سات بہت کتب مذہب، متون وشروح وفتاوٰی میں مصرح اور علامہ قاضی بدیع خوارزمی صاحب غنیہ الفقہاء وعلامہ شمس الدین محمد قہ...

56
57

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟

57
58

مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم

سوال: اگرکوئی اسلامی بہن مکہ مکرمہ سے مسجدعائشہ جائیں لیکن کسی عذرکی وجہ سے یا ویسے ہی بغیراحرام مکہ واپس آجائیں تو کیاان پرکوئی دم لازم ہوگایانہیں ؟

58
59

احرام باندھتے وقت احرام کی نیت کی عمرہ کی نیت نہیں کی

جواب: دم معاف ہو جائے گا، لیکن اگر اس نے ایسا نہیں کیا، بلکہ اندرون میقات ہی مثلا مسجد عائشہ و غیرہ سے احرام باندھ لیاتوعمرہ شروع کرنے سے پہلے میقات پرجاکرص...

59
60

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

جواب: دم ساقط ہوجائے گا، البتہ جان بوجھ کر میقات سے بغیر احرام گزرنے کا گناہ باقی رہے گا، جس سے توبہ بہر حال ضروری ہے۔ باقی نابالغ کے لئےمیقات سے گزرت...

60