امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ؟
سوال: امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ہے؟
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: رکوع ادا کرنے سے پہلے وہ جماعت میں شامل ہوجائے گا تو یہ سنتیں ادا کرے پھر جماعت میں شامل ہوجائے اور اگر اسے ظن غالب ہے کہ سنت پڑھنے کے سبب پہلی رکعت ...
مقتدی کی دعائے قنوت پوری ہونے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو
سوال: رمضان میں وتر تراویح کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ،وتر کی نمازمیں اگر امام صاحب دعائے قنوت پڑھ کر رکوع میں جاچکے ہوں اور مقتدی کی دعائے قنوت مکمل نہ ہوئی ہو اور مقتدی کو معلوم ہو کہ اگر دعائے قنوت مکمل کرےگا تو امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوجائیں گے تو ایسی صورت میں مقتدی کیا کرے ؟
دعائے قنوت کے لئے رکوع سے قیام کی طرف پلٹنا کیسا ؟
سوال: کوئی شخص وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے،اور رکوع میں یاد آئے کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اگر اس نے کھڑے ہو کر دعائے قنوت پڑھ لی اور پھر رکوع کر کے نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: رکوع کرنے والے شخص کے متعلق یہی حکم ہے کہ اُسے سجدہ سہو کافی ہے، چنانچہ سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرما...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
جواب: رکوع کر لینا بہتر ہے۔ نیز جب پہلی رکعت میں بھولنے کے بعد آگے کے کسی مقام سے سورت وغیرہ ملا لی، تو دوسری رکعت میں اس کے بھی آگے سے قراءت کرنا واجب، جبک...
نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
جواب: رکوع سے پہلے یا بعد سنت نہیں، کیونکہ نبی پاک عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام نے ابتداءً پنج وقتہ نمازوں کے درمیان رفع یدین فرمایا، پھر ترک فرما دیا اور...
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
سوال: کسی نےایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کرلئے،تو اس کا کیا حکم ہے؟
اوپر چڑھتے اللہ اکبر اور نیچے اترتے سبحان اللہ پڑھنا سنت ہے؟
جواب: رکوع وسجود میں تسبیح مقرر کی گئی۔ یہ طریقہ بھی سفرو غیر سفر میں مطلقا بلندی و پستی پر چڑھتے اترتے کی تکبیرات و تسبیحات کے مشابہ ہے، چنانچہ ابو داؤد شر...