سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 404 results

51

سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: زید نے کاروباری معاملات چلانے کے لئے بہت سارا سودی قرضہ لیا ہو ا ہے۔اب کارو باری نقصان کی وجہ سے اتنا زیادہ سودی قرضہ چڑھ گیا ہے کہ زید کی ملکیت میں جتنا بھی سامان ہے وہ سارا قرض میں دے دیا جائے، تو زید کا سودی قرض نہیں اتارا جا سکتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

51
53

پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم

جواب: سودی بانڈ ہے جو کہ محض ایک سودی اکاؤنٹ میں جمع کردہ قرض کی رسید ہے جس پر واضح طور پر دلیل آفیشل اشتہار (Official Advertisement) کے یہ الفاظ ہیں۔ اس ب...

53
54

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

سوال: شادی بیاہ کے موقع پر ہیجڑے گھروں میں آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں ،لوگ مجبوراً انہیں پیسے دے دیتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ بھی نہ دیا جائے ، تو جان نہیں چھوڑتے اور برا بھلا کہتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں اور یہ بھی مشہور ہے کہ اگر ان کو پیسے نہ دئیے جائیں اور یہ بد دعا دے دیں تو ان کی بد دعا قبول ہوجاتی ہے ،ہماری رہنمائی فرمائیں ، ان کو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں؟ نیز کیا ان کی بددعا قبول ہونے کی کوئی حقیقت بھی ہے یا نہیں ؟

54
55

سود کھانے والے کے گھر کھانا پینا کیسا ؟

سوال: سود خور کے گھر کھانا کیسا ؟ خالص سود کی کمائی ہویا ملاوٹ ہو دونوں صورتوں میں کیا حکم ہے؟

55
56

بینک میں زیور گروی رکھ کر قرض لینا

جواب: سود پر ہی لیا جاتا ہے اور سود پر قرض لینا بلا حاجت شرعی حرام ہے چاہے زیور گروی رکھواکر ہی لیا جائے۔ سود کی مذمت کے متعلق قرآن مجید فرقان حمید میں ...

56
57

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: سود و حرام ہوتا ہے۔اس طرح بینک میں رقم رکھوا کر اس پر منافع لینا خواہ PLSاکاؤنٹ کے ذریعے ہو یا کسی اور اکاؤنٹ کے ذریعے ،سودوحرام ہے،لہذا آپ کا تنخوا...

57
58

جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟

جواب: سود ی قرض ہے،کیونکہ کمپنی لون یعنی قرض دیتے وقت یہ شرط لگاتی ہے کہ لون کی واپسی پر لون سے زائد رقم واپس کرنی ہوگی،کمپنی نے اپنی شرائط میں بھی یہ بات ب...

58
59

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

جواب: سودی بانڈ ہے ، اس پر ملنے والا مشروط نفع سود ہے، لہذا اس کی خریداری ناجائز و حرام ہے ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) میں کوئی ...

59
60

قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟

جواب: سود ہے، کیونکہ قرض کی وجہ سے کسی قسم کا مشروط نفع لینا مطلقاً سود ہے ، خواہ وہ صراحتاً مشروط ہو یا دلالۃً، اور فقہائے کرام نے قرض کی وجہ سے کسی قسم ...

60