
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: فرض ہونے کے دن بھی ایک کروڑ ہے یا زیادہ یا کم الغرض جتنی بھی ہے،اس کا حساب لگائے اور 80 لاکھ روپے منہا (Minus)کر دےکیوں کہ وہ تو اس کے ذمہ قرضہ ہے ،...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرضوں میں باہم اور فرض و وتر کے درمیان ترتیب ضروری ہے،لیکن اگر کسی شخص کی ایک نماز قضاء تھی اور وہ قضاء نماز بھول گیا ،تو اب ترتیب ساقط ہوجائے گی ی...
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: فرض باطل ہو گئے ، اس پر فرض ہے کہ اس نماز کو دوبارہ پڑھے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ مسافر پرواجب ہے کہ وہ چار رکعت والی نماز کو دو رکعت ہی ادا کرے ...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: فرض نماز اداکرنے پرقادر نہیں ہوتے، تو ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گے،اور ان کے لیے حکم یہ ہوگا کہ وہ ہر فرض نماز کا وقت داخل ہونے پر ...
شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا
سوال: کیا شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT ایپ کا استعمال کرنا صحیح ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟
مغرب کی تیسری رکعت بلا عذر بیٹھ کر ادا کرنے کا حکم
جواب: فرض تھا، لیکن بلا عذرِ شرعی وہ رکعت آپ نے کھڑے ہوئے بغیر بیٹھ کر ادا کر لی، تو نماز کا فرض ترک کردینے کی وجہ سے نماز ادا نہ ہوئی ، اس نماز کو دوبارہ ...
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نمازِعصر کا وقت شروع ہو چکا ہو اور جماعت میں ابھی 15 سے 20 منٹ باقی ہوں، تو کیا اُس وقت اسی دن کی قضا ہونے والی ظہر کی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ اور کیا اُس وقت ظہر کی مکمل 12 رکعات (فرض،سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ سمیت) ادا کرنی ہوں گی یا صرف چار رکعت فرض کی قضا کرنا کافی ہوگا؟
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
جواب: مسائل کا اخذ و استنباط خاص علمائے کرام کا کام ہے،اور اس کے لئے اچھی خاصی صلاحیتیں درکار ہوتی ہیں ، جب ہر عالم اس کام کا اہل نہیں،تو غیر عالم کہاں س...
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔